السلام علیکم
میرے بچپن کے دن ، کتنے اچھے تھے دن
آج بیٹھے بٹھائے کیوں یاد آگے
میرے بچھڑوں کو مجھ سے ملا دے کوئی
میرا بچپن کسی مول لا دے کوئی
کاش پھر وہ زمانے دکھا دے کوئی
جی ان سہانے دنوں کووآپس تونہیں لایاجاسکتا ہاں ان کی یادیں تازہ کی جاسکتی ہیں تصاویرکی شکل میں - کیا خیال ہے آپ...