نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    ناصر کاظمی اوّلیں چاند نے کیا بات سجھائی مجھ کو ۔ ناصر کاظمی

    شکریہ فاتح صاحب۔ جناب آپ کی تشریف آوری اور پسند کرنے کا بہت شکریہ۔ میرا مطلب لاہور سے ہے۔ :)
  2. فرخ منظور

    ناصر کاظمی اوّلیں چاند نے کیا بات سجھائی مجھ کو ۔ ناصر کاظمی

    شکریہ کاشفی صاحب! واقعی بہت عمدہ غزل ہے۔ :)
  3. فرخ منظور

    سنٹرل ایشیا آن لائن کی اردو سائٹ

    آج سنٹرل ایشیا آن لائن کی اردو کی سائٹ دیکھی۔ اچھی لگی ۔ آپ بھی دیکھیے۔
  4. فرخ منظور

    ناصر کاظمی اوّلیں چاند نے کیا بات سجھائی مجھ کو ۔ ناصر کاظمی

    ناصر کاظمی کی ویب سے ایک غزل ملی جو بہت ہی خوبصورت ہے اور شاید محفل میں پہلے پوسٹ نہیں ہوئی۔ غزل اوّلیں چاند نے کیا بات سجھائی مجھ کو یاد آئی تیری انگشتِ حنائی مجھ کو سرِ ایوان طرب نغمہ سرا تھا کوئی رات بھر اُس نے تیری یاد دلائی مجھ کو دیکھتے دیکھتے تاروں کا سفر ختم ہُوا سو گیا چاند مگر...
  5. فرخ منظور

    یہ کون سی بحر ہے ؟

    قبلہ آپ کھیلوں والے دھاگے میں ہی رہا کریں۔ یہ کھیل نہیں ہے۔ :)
  6. فرخ منظور

    personality quiz (2) Which Cartoon Character are u?

    You are Tweety. You are cute, and everyone loves you. You are a best friend that no one takes the chance of losing. You never hurt feelings and seldom have your own feelings hurt. Life is a breeze. You are witty, and calm most of the time. Just keep clear of back stabbers, and you are...
  7. فرخ منظور

    سینے میں جلن آنکھوں میں طوفان سا کیوں ہے - کلام: شہریار

    پرانا لنک کام نہیں کر رہا تھا اب نیا لنک ڈال دیا ہے ۔ اب دیکھیں۔
  8. فرخ منظور

    کہاں ہو تم چلے آؤ ۔ شہناز بیگم

    شکریہ جویریہ! میں بھی حیران ہو رہا تھا کہ یہ غزل تو میں نے کل ہی شاید پوسٹ کی ہے اور آپ نے دیکھی نہیں اور دوسرے دھاگے میں اسی غزل کا تقاضا کر رہی ہیں۔ بہرحال بہت شکریہ۔ عجیب بات ہے کل بیٹھے بیٹھے یہ غزل معلوم نہیں کہاں سے دماغ میں در آئی اور سننے کو دل چاہا ۔ سو اسے ڈھونڈ کر یہاں پوسٹ کر دیا۔ :)
  9. فرخ منظور

    سینے میں جلن آنکھوں میں طوفان سا کیوں ہے - کلام: شہریار

    اعجاز صاحب میں بہت عرصے سے آپ سے یہ کہنا چاہتا تھا کہ آپ کو چاہیے کہ آپ انڈیا کے شعرا کے کلام سے ہمیں نوازیں۔ لیکن آپ بھی ہمیشہ پاکستانی شعرا کا کلام ہی پوسٹ کرتے ہیں۔ حالآنکہ وہ کلام تو پاکستان میں آسانی سے دستیاب ہے۔ لیکن انڈیا کے شعرا کا کلام یہاں نہیں ملتا ورنہ میں خود شہریار کا کلام پوسٹ...
  10. فرخ منظور

    کہاں ہو تم چلے آؤ ۔ شہناز بیگم

    میرا دل تو یہ غزل سن کر جھوم اٹھتا ہے۔ :)
  11. فرخ منظور

    سینے میں جلن آنکھوں میں طوفان سا کیوں ہے - پروفیسر شہریار

    فلم گمن میں شہریار کی یہ غزل سریش واڈکر نے گائی ہے جے دیو کی موسیقی میں۔
  12. فرخ منظور

    یہ شعر کس کا ہےِ؟

    منزل سفر میں تھی ، قدم فاصلوں میں تھا میں دور تھا ضرور مگر راستوں میں تھا
  13. فرخ منظور

    آج کا شعر - 4

    صحیح شعر یوں ہے۔ لپ پہ آتی ہے دعا بن کے تمنّا میری زندگی شمع کی صورت ہو خدایا میری
  14. فرخ منظور

    کہاں ہو تم چلے آؤ ۔ شہناز بیگم

    اور میرا بس چلے تو تمہارے موسیقی سیکشن میں داخلے پر ہی پابندی لگا دوں۔ :timeout::chatterbox:
  15. فرخ منظور

    کہاں ہو تم چلے آؤ ۔ شہناز بیگم

    کہاں ہو تم چلے آؤ گلوکارہ: شہناز بیگم شاعر: مسرور انور موسیقی: سہیل رعنا راگ یمن میں گیت
  16. فرخ منظور

    یہ شعر کس کا ہےِ؟

    یہ اقبال کا شعر نہیں ہے۔ عطاالحق قاسمی صاحب کے ایک کالم میں اس شعر کے خالق کا نام میں نے پڑھا تھا لیکن ذہن سے نکل گیا ہے۔ بہرحال علامہ اقبال کا یہ شعر نہیں ہے۔
  17. فرخ منظور

    سلام از مولانا کوثر نیازی

    سلام دل و دماغ میں مہر و وفا کے افسانے تصورات میں روشن فضائے بدر و حُنین خوشا یہ اوجِ مقدر، زہے یہ عز و شرف مری زباں پہ جاری ہے آج ذکرِ حُسین نہ فکر سود و زیاں کی، نہ ذکرِ تیغ و تبر حُسین، راہِ خدا میں تری یہ بے تابی بہار گلشنِ اسلام میں پلٹ آئی کہ تیرے خون سے قائم ہے اس کی شادابی کہیں بھی...
  18. فرخ منظور

    امرتا پریتم اج آکھاں وارث شاہ نوں

    بوہتا شکریہ تہاڈا سب دا۔ :)
  19. فرخ منظور

    آج کا شعر - 4

    امیر اس ناز سے ظالم نے دیکھا نگاہیں بول اٹھیں "وہ لے لیا دل" (امیر مینائی)
  20. فرخ منظور

    آج کا شعر - 4

    خوبرویوں سے یاریاں نہ گئیں دل کی بے اختیاریاں نہ گئیں عقل صبر آزما سے کچھ نہ ہوا شوق کی بے قراریاں نہ گئیں تھے جو ہم رنگ ناز ان کے ستم دل کی امّیدواریاں نہ گئیں حسن جب تک رہا نظّارہ فروش صبر کی شرمساریاں نہ گئیں (حسرت موہانی)
Top