نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    یادگار غالب

    وعلیکم السلام ! آپ چھکّا لگا ہی دیں۔ :)
  2. فرخ منظور

    تاسف م م مغل کو صدمہ

    انّا للہ و انّا الیہ راجعون خدا تعالیٰ مرحومہ کو جوارِ رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے
  3. فرخ منظور

    مبارکباد کاشفی ۔۔ دریں چہ شک

    ہزار داستانیں لکھنے پر بہت بہت مبارک ہو کاشفی صاحب۔ :)
  4. فرخ منظور

    یادگار غالب

    شکریہ وارث صاحب! یہ کتاب میرے پاس بھی شاید کہیں پڑی ہوئی ہے۔ میں بھی دیکھتا ہوں۔ کیونکہ املا کی ایک کتاب میرے پاس ہے بھی لیکن معلوم نہیں کہ رشید حسن خان کی ہے یا کسی اور کی۔ بہرحال دیکھتا ہوں۔ :)
  5. فرخ منظور

    چوہا از صوفی تبسّم

    چُوہا ہے مرے پاس اِک مرا چوہا خوب صورت سا دل رُبا چوہا دُم بھی چوہے کی سر بھی چوہے کا ہے مرا چوہا بس نرا چوہا بلّی کو بھی سبق پڑھاتا ہے ہے بہت ہی پڑھا لکھا چوہا میرے چوہے کو کوئی کچھ نہ کہے مِرا چوہا ہے لاڈلا چوہا سو گیا دیکھ کر وہ بلّی کو لوگ سمجھے کہ مر گیا چوہا حرکتیں اُس کی سب دلیروں کی کام...
  6. فرخ منظور

    یادگار غالب

    وارث صاحب اگر آپ کو یاد ہو تو فاتح نے ایک بار کہا تھا کہ عربی کا یہ بھی اصول ہے کہ اگر یہ الفاظ اکیلے آئیں تو ہمزہ گرا دیا جاتا ہے اور اگر کسی لفظ کے ساتھ مل کر آئیں یعنی مرکبات میں ہمزہ لگا دیا جاتا ہے۔ میرا بھی یہی خیال ہے ۔ اب آپ کیا کہتے ہیں؟
  7. فرخ منظور

    آیا بسنت میلا ۔ صوفی تبسّم

    آیا بسنت میلا آیا بسنت میلا منّا پھرے اکیلا کچھ لوگ آرہے ہیں کچھ لوگ جا رہے ہیں کچھ دیکھتے ہیں میلا منّا پھرے اکیلا لوگوں کے پاس موٹر کرتی پھرے ہے ٹرٹر منّے کے پاس ٹھیلا منّا پھرے اکیلا ابّا نے دی اِکنّی امّی نے دی اَدھّنی پیسا ملے نہ دھیلا منّا پھرے اکیلا کوئی مٹھائی کھائے کوئی چنے چبائے...
  8. فرخ منظور

    قائد اعظم (2) از صوفی تبسّم

    قائد اعظم (2) دیس کی آن ، قائد اعظم دیس کی شان ، قائد اعظم ہم کبھی بھی بھُلا نہیں سکتے دیس کی جان، قائد اعظم تُو نے محنت کا ہم کو درس دیا تیری محنت تری سعادت تھی کام سارے کیے دیانت سے یہ دیانت خدا کی رحمت تھی یہی محنت یہی دیانت تھی تیرا ایمان ، قائد اعظم تُو نے دکھ درد سارے دُور کیے تُو نے...
  9. فرخ منظور

    یادگار غالب

    حضور ذرا ان الفاظ کی املا بھی بتا دیجیے۔ کہ آخر میں ہمزہ آتا ہے یا نہیں؟ املا، اسما، انشا وغیرہ۔ میری تحقیق کے مطابق تو نہیں آتا۔
  10. فرخ منظور

    قائدِاعظم از صوفی تبسّم

    شکریہ وارث صاحب یہ اسی ٹوٹ بٹوٹ کتاب کے دوسرے حصے میں موجود نظموں میں سے ایک ہے۔ آپ کے کہنے کے مطابق کتاب مکمل کر رہا ہوں۔ :)
  11. فرخ منظور

    تاسف عبد المجید کو صدمہ

    انا للہ و انا الیہ راجعون اس ناگہانی موت کا بہت دکھ ہوا۔ خدا مرحوم کو اپنے جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔
  12. فرخ منظور

    جوش فکر ہی ٹھری تو دل کو فکرِ خوباں کیوں نہ ہو ۔ جوش ملیح آبادی

    اگر آپ جوش جیسے شاعر کے کلام میں کوئی نصیحت آموز اشعار تلاش کرنا چاہتے ہیں تو یہ خیال چھوڑ دیں اور جوش کو پڑھنا ہی بند کردیں۔ جوش کا کلام صوم و صلواۃ کے پابندوں کے لئے نہیں ہے بلکہ رندوں کے لئے ہے۔ میرا مشورہ ہے کہ آپ صرف علامہ اقبال کو پڑھا کریں ۔ لیکن کیا کریں کہ وہاں بھی مے کا ذکر آپ کو ملے...
  13. فرخ منظور

    مائکریٹک ایرر

    میرے خیال میں تو یہ کسی وائرس کی وجہ سے ہے جو آپ کی ایکٹوٹی کو کہیں اور بھی بھیج رہا ہے۔
  14. فرخ منظور

    جوش فکر ہی ٹھری تو دل کو فکرِ خوباں کیوں نہ ہو ۔ جوش ملیح آبادی

    بہت خوب غزل ہے شکریہ شاہ صاحب۔ ایک لفظ کھٹک رہا ہے میں نے یہ لفظ کبھی نہیں پڑھا دیکھیے گا کہیں یہ لفظ ماہل کی بجائے "محلّ" تو نہیں۔ اگر ماہل ہی ہے تو پھر اس کا مطلب بتا دیجیے۔ شکریہ!
  15. فرخ منظور

    ہمارا دیس از صوفی تبسّم

    جی ہاں! صوفی صاحب کی بات ہی الگ ہے۔
  16. فرخ منظور

    قائدِاعظم از صوفی تبسّم

    شکریہ نظامی صاحب! میرے بچپن کی بھی یادیں اس نظم سے وابستہ ہیں پہلا مصرع پڑھوں تو پوری نظم پڑھ کر ہی تسلی ہوتی ہے۔ :)
  17. فرخ منظور

    میر غزل -تیری گلی سے جب ہم عزمِ سفر کریں گے -میر تقی میر

    بہت خوبصورت غزل ہے میر کی۔ شکریہ پیاسا صحرا!
  18. فرخ منظور

    امرتا پریتم اج آکھاں وارث شاہ نوں

    تہاڈا بڑا شکریہ ماظق صاحب!
  19. فرخ منظور

    میں جیناں تیرے نال ۔ شریا گھوشل

    میں جیناں تیرے نال گلوکارہ: شریا گھوشل فلم: محبتاں سچیاں YouTube - main jeena tere naal (mohabbatan sachiyaan)
  20. فرخ منظور

    سجناں ایہ محفل -مسعود رانا

    بہت ودیا! شکریہ پون !
Top