نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    قائدِاعظم از صوفی تبسّم

    قائدِاعظم تیرے خیال سے ہے دل شادماں ہمارا تازہ ہے جاں ہماری دِل ہے جواں ہمارا تیری ہی ہمّتوں سے آزاد ہم ہوئے ہیں خوشیاں ملی ہیں ہم کو دِل شاد ہم ہوئے ہیں تجھ سے ہی لہلہایا یہ گُلستاں ہمارا ہم سو رہے تھے تُو نے آ کر ہمیں جگایا پھرتے تھے ہم بھٹکتے رستہ ہمیں بتایا تُو رہنما ہمارا ، تُو سارباں...
  2. فرخ منظور

    اقبال کا خواب پاکستان از صوفی تبسّم

    اقبال کا خواب پاکستان کتنا اچھا ہے کتنا پیارا ہے اِک چمکتا ہوا ، ستارا ہے ہم ہیں اِس کے تو یہ ہمارا ہے جان میں اس کی جان ہے اپنی اِس کی ہر شان ، شان ہے اپنی یہ بڑا مُلک ہے کہ چھوٹا ہے اُس طرح کا کہ اِس طرح کا ہے یہ بڑی بات ہے کہ اپنا ہے دیس میں اپنے اپنا راج تو ہے اپنے ہاتھوں میں اپنی لاج تو...
  3. فرخ منظور

    تعارف میں ماظق ھوں

    اردو محفل میں خوش آمدید ماظق بھائی۔ مظہر بھائی میرے ہی توسط سے یہاں تشریف لائے ہیں لیکن مجھے مظہر سے زیادہ ان کا نِک ماظق پسند ہے۔ :)
  4. فرخ منظور

    ہمارا دیس از صوفی تبسّم

    ہمارا دیس دیس ہمارا پاکستان دیس ہمارا ہم کو پیارا ہم سب کی آنکھوں کا تارا اپنے دیس پہ ہم قربان دیس ہمارا پاکستان اس کی خوشی آرام ہمارا اِس کے نام سے نام ہمارا اِس کی شان ہماری شان دیس ہمارا پاکستان آزادی ہے شان ہماری آزادی ہے آن ہماری آزادی اپنا ایمان دیس ہمارا پاکستان پاکستان بنایا جس نے...
  5. فرخ منظور

    مصطفیٰ زیدی سایہ مصطفی زیدی

    بہت خوب علی صاحب۔ مصطفیٰ زیدی کی میری پسندیدہ ترین نظموں میں سے ایک۔ بہت شکریہ جناب! خدا آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔ :)
  6. فرخ منظور

    مصطفیٰ زیدی کیا کیا نظر کو شوقِ ہوس دیکھنے میں تھا مصطفی زیدی

    بہت خوب علی صاحب۔ مصطفیٰ زیدی کی میری پسندیدہ ترین غزلوں میں سے ایک۔ بہت شکریہ جناب! خدا آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔ :)
  7. فرخ منظور

    انگریزی میں مستعمل مشرقی زبانوں سے لئے گئے الفاظ

    Typhoon یونانی لفظ typhon سے نکلا ہے۔ typhoon the modern word represents a coincidence and convergence of at least two unrelated words of similar sound and sense. Tiphon "violent storm, whirlwind, tornado" is recorded from 1555, from Gk. typhon "whirlwind," personified as a giant, father of the...
  8. فرخ منظور

    یادگار غالب

    بہت شکریہ جویریہ میرا کہنے کا بھی بالکل یہی مطلب تھا جو آپ نے کہا۔ یعنی ہر جگہ ایک ہی اصول لاگو نہیں ہوتا۔ :)
  9. فرخ منظور

    پاکستان تجھے سلام

    پاکستان پایندہ آباد!
  10. فرخ منظور

    یادگار غالب

    میں نے تو مذاقاً ہی کہا تھا۔ یہ تو واقعی ایسا دیوان ہے جو میرے پاس نہیں۔ :)
  11. فرخ منظور

    یادگار غالب

    یہ آپ نے مجھے ایک نئی اطلاع دی کہ اردو پر عربی اور فارسی کا بہت اثر ہے۔ بہت شکریہ اس کے لئے۔ لیکن معذرت چاہتا ہوں سیدہ لیکن ابھی آپ کو یہ بھی سیکھنے کی ضرورت ہے کہ کہ دو الفاظ کے ساتھ اضافت لگانے سے اس کے کیا معانی بنتے ہیں۔ روحِ رواں کا مطلب رواں کی روح نہیں بلکہ ایسی روح جو جاری و ساری ہو۔ اب...
  12. فرخ منظور

    یادگار غالب

    براہِ مہربانی سنی سنائی باتوں سے احتراز کریں۔ اگر کسی مستند لغت کا حوالہ دے سکتی ہیں تو ضرور دیں۔ اور براہِ مہربانی فیروز اللغات کے علاوہ کسی مستند لغت کا حوالہ دیجیے گا فیروز اللغات انتہائی بے کار لغت ہے۔ اور ان الفاظ کو جن کے ساتھ آپ نے ہمزہ لگایا ہے قدیم ترین لغات میں بھی دیکھیے گا تو اس میں...
  13. فرخ منظور

    یادگار غالب

    سیدہ آپ کے روح و رواں والے حوالے کا ابھی تک منتظر ہوں۔ امید ہے حوالہ ضرور دیں گی تاکہ میرے جہل میں کچھ کمی واقع ہو۔ :)
  14. فرخ منظور

    آئس کریم

    کھا کر بتانا کہ کون بیمار ہوا۔ :)
  15. فرخ منظور

    بیاضِ غالب ڈاؤنلوڈ کریں -

    شکریہ شاہ جی! اللہ آپ کی زبان مبارک کرے۔ ویسے اگر آپ اپنا اکاؤنٹ بنا لیتے تو شاید یہ سافٹ وئیر ڈاؤنلوڈ نہ کرنا پڑتا۔ :)
  16. فرخ منظور

    یادگار غالب

    خوشی صاحبہ یہ تو واقعی کوئی ایسی چیز ہے جو صرف آپ کے پاس ہی ہوگی۔ :biggrin:
  17. فرخ منظور

    یادگار غالب

    سیدہ اس کا کوئی حوالہ بھی دیں۔ ویسے املا کی املا بھی آپ نے غلط لکھی ہے۔ املا کے آخر میں ہمزہ نہیں ہوتا۔ :)
  18. فرخ منظور

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    بھائی طاہر القادری صاحب کے علاوہ بھی دنیا میں بہت سے ادیب ہیں انہیں بھی پڑھ کر دیکھیں۔
  19. فرخ منظور

    آئس کریم

    اتنی آئس کریم مت کھاؤ بیمار ہو جاؤ گی۔ :)
  20. فرخ منظور

    انگریزی میں مستعمل مشرقی زبانوں سے لئے گئے الفاظ

    خوشی صاحبہ! پاجامہ اردو سے اور اصلاً فارسی سے انگریزی میں پہنچا ہے۔
Top