نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    نظیر نظم ۔ کل جُگ از نظیر اکبر آبادی

    کل جُگ دنیا عجب بازار ہے کچھ جنس یاں کی ساتھ لے نیکی کا بدلہ نیک ہے بد سے بدی کی بات لے میوہ کھلا میوہ ملے پھل پھول دے پھل پات لے آرام دے آرام لے دُکھ درد دے آفات لے کلجُگ نہیں کرجگ ہے یہ یاں دن کو دے اور رات لے کیا خوب سودا نقد ہے اِس ہات دے اُس ہات لے کانٹا کسی کے مت لگا گو مثل...
  2. فرخ منظور

    نعمان کی لائبریری

    سیدہ، اس لنک پر دیکھیے شاید یہ آپ کے کام کی کتاب ہو۔
  3. فرخ منظور

    شاہ حسین کافیاں شاہ حسین

    واہ واہ شاہ حسین ہراں دی بات ای الگ اے۔ بہت شکریہ پون صاحبہ!
  4. فرخ منظور

    میری پہلی غزل "محفل" کی نذر

    بہت شکریہ ابن سعید صاحب!
  5. فرخ منظور

    میری پہلی غزل "محفل" کی نذر

    تسلیمات جناب رضا صاحب! :)
  6. فرخ منظور

    شام ڈھلنے والی ہے سوچتے ہیں گھر جائیں - معظم سعید

    خوبصورت غزل ہے۔ شکریہ کاشفی صاحب!
  7. فرخ منظور

    تعارف السلام علیکم

    خوش آمدید رضا سلیم صاحب! امید ہے اردو محفل سے آپ کو بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا اور ہم بھی آپ سے کچھ سیکھیں گے۔ :)
  8. فرخ منظور

    میری پہلی غزل "محفل" کی نذر

    وارث صاحب ایک واصف علی واصف کی غزل پڑھی جس میں ہو بہو یہی مصرع تھا۔ "مبارک ہو شہادت ہو گئی ہے" اب میں حیران ہوں کہ یہ کیا ماجرا ہے میں نے زندگی میں کبھی واصف علی واصف کو نہیں پڑھا۔ :eek:
  9. فرخ منظور

    مسافر جی کو خوش آمدید

    خوش آمدید مسافر صاحب!
  10. فرخ منظور

    مختار صدیقی کی ایک نظم "بازیافت" کی تلاش

    السلامُ علیکم! مجھے مختار صدیقی کی ایک نظم جس کا عنوان "بازیافت" یا "بازیافتہ" ہے، کی تلاش ہے ۔ اگر اردو محفل میں کسی ممبر کے پاس یہ نظم ہو تو عنایت کریں میں بہت شکر گزار ہوں گا۔ چاہے سکین شدہ حالت میں ہی پوسٹ کر دیں میں بعد میں اسے ٹائپ کر کے یہیں پوسٹ کر دوں گا۔
  11. فرخ منظور

    ونڈوز ایکس پی اور ونڈوز 7 کی بوٹ اور کنفگریشن سیٹنگ کی خرابی کا کوئی حل؟

    واہ واہ راحیل انجم صاحب! جیتے رہیے۔ خدا آپ کو ہمیشہ خوش رکھے جناب۔ آپ نے بہت بڑی مشکل سے مجھے نکالا ہے۔ خدا آپ کو اس کا اجر دے۔ ایک بار پھر بہت شکریہ! :)
  12. فرخ منظور

    عشق مجھ کو نہیں وحشت ہی سہی-چترا سنگھ

    واہ واہ بہت ہی خوبصورت گائی ہے چترا نے اور اس سے بھی خوبصورت جگجیت نے اس غزل کی دھن بنائی ہے۔ مرزا غالب ڈرامے کی تمام تر موسیقی ہی بہت خوبصورت تھی۔ بہت شکریہ پون شئیر کرنے کے لئے۔ اس غزل کا ٹیکسٹ یہاں کاپی کر رہا ہوں۔ عشق مجھ کو نہیں وحشت ہی سہی میری وحشت تری شہرت ہی سہی قطع کیجے نہ...
  13. فرخ منظور

    سعود عثمانی سعود عثمانی ۔۔۔کچھ اس طرح مری چھاؤں مرا ہنر کر دے

    امجد اسلام امجد سعود عثمانی کے گُن گاتے ہیں تو ٹھیک ہی گاتے ہیں۔ بہت خوبصورت غزل ہے شکریہ امید اور محبت صاحبہ! :)
  14. فرخ منظور

    ونڈوز ایکس پی اور ونڈوز 7 کی بوٹ اور کنفگریشن سیٹنگ کی خرابی کا کوئی حل؟

    سیریس نہیں ہوں جناب۔ آپ کی بات کو کبھی بھی سیریس نہیں لیا۔ جیسا جواب ویسا ہی تبصرہ۔ ;)
  15. فرخ منظور

    ونڈوز ایکس پی اور ونڈوز 7 کی بوٹ اور کنفگریشن سیٹنگ کی خرابی کا کوئی حل؟

    شکریہ مشورے کے لئے۔ جیسے تم سائینسدان ہو ویسے ہی تمہارے مشورے۔
  16. فرخ منظور

    ونڈوز ایکس پی اور ونڈوز 7 کی بوٹ اور کنفگریشن سیٹنگ کی خرابی کا کوئی حل؟

    ریحان صاحب یہی بات تو جاننا چاہتا ہوں کہ وہ کیسے ٹھیک ہو سکتا ہے۔ اور اس فائل میں کیا ایڈیٹ کرنا ہے یہ بھی بتادیں تو نوازش ہوگی۔ ورنہ تو مسئلہ جوں کا توں ہی رہے گا۔ :)
  17. فرخ منظور

    نور جہاں مجھ سے پہلی سی محبت میرے محبوب نہ مانگ

    نبیل بہت شکریہ بہت خوبصورت نظم ہے لیکن اس نظم کا ٹیکسٹ تو محفل میں یہاں موجود ہے۔ :)
  18. فرخ منظور

    ونڈوز ایکس پی اور ونڈوز 7 کی بوٹ اور کنفگریشن سیٹنگ کی خرابی کا کوئی حل؟

    میں نے اپنے کمپیوٹر میں دو ونڈوز انسٹال کر رکھی تھیں۔ ونڈوز ایکس پی اور ونڈوز 7 ۔ بجلی جانے کے باعث بوٹ سیکٹر کرپٹ ہو گیا اور کوئی ونڈوز نہیں چل رہی تھی۔ ونڈوز 7 سے ایک پیغام آرہا تھا کہ ونڈوز کی ڈسک ڈال کر اسے رپیئیر یعنی مرمت کریں۔ میں نے ریپئیر تو کر لی ہے لیکن اب صرف ونڈوز 7 ہی چل رہی ہے ۔...
  19. فرخ منظور

    گوشۂ اطفال: تکمیل شدہ عنوانات

    صوفی غلام مصطفیٰ تبسم صاحب کی کتاب "ٹوٹ بٹوٹ کی نظمیں" میں نے شروع کی تھی لیکن کتاب کے آخر میں کچھ ایسی نظمیں ہیں جو بہت زیادہ اچھی بھی نہیں اور ٹوٹ بٹوٹ سے متعلق بھی نہیں۔ اگر کہیں تو کتاب کو مکمل کر دوں گا ورنہ اسے بھی مکمل سمجھا جا سکتا ہے۔
  20. فرخ منظور

    دوگانا چلو دلدار چلو، چاند کے پار چلو۔۔

    چلو دلدار چلو گلوکار: محمد رفیع، لتا منگیشکر فلم: پاکیزہ موسیقی: غلام محمد
Top