نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    انگریزی میں مستعمل مشرقی زبانوں سے لئے گئے الفاظ

    یہ بات تو آپ کی مانی جا سکتی ہے۔ لیکن کاٹن تو عربی الاصل ہی ہے۔ اس کے بارے میں کیا خیال ہے؟
  2. فرخ منظور

    مصطفیٰ زیدی جب ہوا شب کو بدلتی ہوئی پہلو آئی ۔ مصطفیٰ زیدی

    بہت خوب علی فاروقی صاحب۔ بہت شکریہ پوسٹ کے لئے۔ :)
  3. فرخ منظور

    مصطفیٰ زیدی اب جی حدودِ سود و زیاں سے گزر گیا مصطفی زیدی

    بہت خوب علی فاروقی صاحب۔ بہت شکریہ پوسٹ کے لئے۔ :)
  4. فرخ منظور

    مصطفیٰ زیدی افتاد مصطفی زیدی

    بہت خوب علی فاروقی صاحب۔ بہت شکریہ پوسٹ کے لئے۔ :)
  5. فرخ منظور

    مصطفیٰ زیدی افتاد مصطفی زیدی

    پوچھتے ہیں وہ کہ غالب کون ہے۔ :eek:
  6. فرخ منظور

    انگریزی میں مستعمل مشرقی زبانوں سے لئے گئے الفاظ

    یہ ڈکشنری تو یہی بتا رہی ہے کہ عربی سے ہی کاٹن آیا ہے۔ :confused: اور drag کا اس ڈکشنری میں یہ لکھا ہے۔ کہ یہ سنسکرت سے آیا ہے اور سنسکرت سے بہت سے الفاظ پنجابی اور دوسری مقامی زبانوں میں در آئے ہیں۔ drag 1440, from O.N. draga, or a dial. variant of O.E. dragan "to draw," from P.Gmc. *dragan...
  7. فرخ منظور

    انگریزی میں مستعمل مشرقی زبانوں سے لئے گئے الفاظ

    کل فرہنگِ آصفیہ سے دیکھ کر بتا دوں گا۔ بالکل ٹھیک فرمایا اسی لئے انگریزی اتنی وسیع زبان ہے۔ ہمیں بھی چاہیے کہ ہم دوسروں زبانوں کے الفاظ جن کے مترادفات اردو میں ملنا مشکل ہیں انہیں اردو میں شامل کرلیں۔
  8. فرخ منظور

    انگریزی میں مستعمل مشرقی زبانوں سے لئے گئے الفاظ

    عربی میں کسی دوسری زبان کے لفظ کو ڈھالنے کو معرّب کہتے ہیں۔ فارسی میں ڈھالنے کو مفّرس اور اردو میں ڈھالنے کو موّرد کہتے ہیں۔
  9. فرخ منظور

    انگریزی میں مستعمل مشرقی زبانوں سے لئے گئے الفاظ

    ہم بڑے فخر سے کہتے ہیں۔ کہ بچے کو کاٹ میں ڈال دو دراصل یہ لفظ کھاٹ سے نکلا ہے۔ cot "small bed," 1634, from Hindi khat "couch, hammock," from Skt. khatva
  10. فرخ منظور

    انگریزی میں مستعمل مشرقی زبانوں سے لئے گئے الفاظ

    یہ لفظ ہندی لفظ بنگری سے لیا گیا ہے۔ bangle "ring-shaped bracelet," 1787, from Hindi bangri "colored glass bracelet or anklet." bungalow یہ لفظ بھی ہندی اور اردو سے انگریزی میں داخل ہوا A bungalow (Gujarati: બંગલો baṅglo, Hindi: बंगला baṅglā) is a type of single-story house that originated...
  11. فرخ منظور

    انگریزی میں مستعمل مشرقی زبانوں سے لئے گئے الفاظ

    السلامُ علیکم! کسی بھی زبان کی ترقی کے لئے ضروری ہے کہ جو الفاظ اس زبان میں موجود نہیں ہیں وہ دوسری زبانوں سے مستعار لے لے۔ اس دھاگے میں ہم ان الفاظ کی فہرست اکٹھا کریں گے جو انگریزی زبان میں مشرقی یعنی اردو، عربی، فارسی، گجراتی اور سنسکرت وغیرہ سے در آئے ہیں اور انگریزی میں بکثرت استعمال کئے...
  12. فرخ منظور

    تحریر غالب

    نایاب صاحب یہ تحریر جہاں سے لی گئی ہے یہ نقوش نے بیاضِ غالب کے نام سے پوری کتاب چھاپی تھی۔ میں نے یہ کتاب رنگین سکین کر کے ای سنپ میں رکھی ہوئی ہے۔ آپ اس دھاگے میں جا کر غالب کی لکھی پوری کتاب ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔
  13. فرخ منظور

    یادگار غالب

    نایاب صاحب اس کتاب پر کام شروع کر دیں۔ ماشااللہ آپ ہی تو اس لائبریری کے روحِ رواں ہیں۔ :)
  14. فرخ منظور

    مرقع چغتائی کا اجراء

    بہت شکریہ اعجاز صاحب! اس میں تعجب کی کیا بات ہے۔ انڈیا کی ادبی خبریں آپ کے علاوہ یہاں اور کون دے سکتا ہے۔:)
  15. فرخ منظور

    مصطفیٰ زیدی غازی بنے رہے سبھی عالی بیان لوگ مصطفی زیدی

    شکریہ علی فاروقی صاحب! امید ہے مصطفیٰ زیدی کا مزید کلام بھی عنایت کریں گے۔ ہمارے شاہ صاحب دوبارہ مصطفیٰ زیدی کے کلام کے ساتھ نظر ہی نہیں آئے۔ :)
  16. فرخ منظور

    مصطفیٰ زیدی ایک شام،،،،، مصطفی زیدی

    واہ واہ! بہت خوبصورت نظم ہے مصطفیٰ زیدی کی۔ بہت شکریہ پوسٹ کے لئے۔ علی صاحب بس ایک گزارش ہے کہ عنوان میں بھی مصطفیٰ زیدی کا نام درست کرلیں وہاں پر مسطفیٰ لکھا گیا ہے۔ :)
  17. فرخ منظور

    تعارف میرا نام انیس ہے

    مگر لگتا ہے محب کہ تمہارا وقت یہاں اچھا نہیں گزر رہا جبھی تم کم یہاں آرہے ہو۔ ;)
  18. فرخ منظور

    مظفر وارثی تو کجا من کجا

    تُو کُجا مَن کُجا کلام شاعر بزبانِ شاعر نعت گو اور شاعر جناب مظفر وارثی YouTube - Tu Kuja man kuja
  19. فرخ منظور

    سخنور کے لیے غریبوں والی پوسٹ( ممبئی Slum )

    بالکل یاد ہے۔ دراصل جسے میں کال کرنا چاہ رہا تھا اس کا نام بھی خرم شہزاد ہی تھا۔ اس لئے غلط فہمی ہو گئی تھی۔ :)
  20. فرخ منظور

    تعارف میرا نام انیس ہے

    اردو محفل میں خوش آمدید انیس صاحب!
Top