تو بھائی یہ پسند نا پسند کا معاملہ ہوا ناں ۔ لیاقت علی عاصم کا یہ شعر عجیب ہے۔ کوئی تک نہیں بنتی کہ یہ کہا جائے کہ اس پیالے میں زہر نہیں تھا۔ یعنی سقراط کو زندہ کرنے کے لئے اس پیالے میں زہر ہی غائب کر دیا گیا جبکہ ساری دنیا اس بات کو مانتی ہے۔ چہ خوب!
اور بلھے شاہ کا یہ شعر دیکھیں کہ اس نے اپنے...