کل شام تقریباََ پانچ یا چھ بجے کا وقت تھا میں ورکشاپ میں موجود تھا اور کام کررہا تھا (کام کا تو نام ہی ہے ناول پڑھ رہا تھا) اتنے میں موبائل میں ویبرِیشن ہوئی(مجھے ٹون اچھی نہیں لگتی اس لیے میں زیادہ ویبریشن میں ہی فون رکھتا ہوں ) میں نے موبائل نکالا اور نمبر دیکھا ۔ نمبر دیکھا یہ نمبر میرے دوسرے...