بس بھی کرو اتنی تعریفوں کا کیا کریں گی کہی اصل بات منہ سے نکل گئی تو پھر کیا کریںگی :grin:
بہت خوب جناب کیا خوب جواب دیا ہے اس میں تو میرا بھی زکر ہے اور آپ نے مجھے بھی پھول کہہ دیا میں تو
ایک کانٹا ہوں
ہممم دیکھا خرم کو تو آپ خوش دیکھ ہی نہیں سکتی کیا ہوا جو نایاب بھائی نے میرا بھی زکر...