جزاک اللہ خیر
بھائی جانی ہم سے کوئی غلطی ہو گی ہے کیا ۔ اور ویسے بھی میں ایک نالائق اور گستاخ سا شخص ہوں کہیں نا کہیں کوئی غلطی ہو گئی ہوگی اس کے لیے معافی چاہتا ہوں ہم تو مہمانوں کی عزت کرتےہ یں ایسی کوئی بات نہیں کہ ہم چائے پانی نا پوچھیں ہم تو کھانا وانا بھی پوچھتے ہیں (کہ کیا کھانا کھانے...