ارے بھائی یہاں ہی ہوتے ہیں لیکن آپ کم کم آتےہیں اس لے آپ کو ہم کم کم نظر آتے ہیں:grin:
میں محفل میں رہوں یا پاک نیٹ پر بات تو ایک ہی ہے نا ہیں تو دونوں میرے گھر
میں بھی تو یہی کہہ رہا ہوں جو اصل نایاب ہے ان کو ہی نایاب رہنے دیں خود کو شامل نا کریں مس نایاب
اس کا مطلب یہ ہوا اب ہماری مہمان نوازی پانی پانی ہو گی
اب سے خیال رکھا جائےگا
خاص کر آپ جیسے مہمانوں کا
اب آپ کو فکر کرنے کی ضرورت نہیں ہے