لائبریری پراجیکٹ میں بہت سُستی ہے میرے خیال ہے ہر لائبریری ممبر کو ایک ہفتے میں کم از کم 2 دن پابند کیا جائے کہ وہ لائبریری کے لیے لازمی کام کرے کچھ ممبر تو مسلسلہ کام کرتے رہتے ہیں اور کچھ میری طرح کہی دنوں تک آتے ہی نہیں ہیں
اور بہت سے ممبر ایسے ہیں جو مجھ سے پوچھتے ہیں کہ ہمیں کام دیا جائے...
سر طرحی مشاعرہ کی تجویز بہت اچھی ہے ایسا ہونا چاہے ۔ اور آپ کو یاد ہے پچھلی دفعہ بہترین شاعرے ہونے پر م م مغل صاحب کے اعزاز میں بھی مشاعرہ کیا گیا تھا وہ تو چلو ایواڈ ملنے کے بعد ہو گا اس کو بھی کریں گے اگر آپ کی طرف سے اجازت ملی تو اور میرے جیسے نالائق بندے کے پاس بھی ایک تجویز ہے اگر پسند آئے...
میں یہاںہی ہوں ۔۔۔۔سمجھ ہو گی تو سمجھے گا نا بے چارہ وہاں سمجھ کا کافی فقدان پایا جاتا ہے :rollingonthefloor:
نہیں ایسی بات نہیں ہے
ویسے سمجھ اور عقل کے بارے میں آپ ہم سے زیادہ جانتی ہیں میرے خیال سے :grin: