یہ کیا بات ہوئی شمشاد بھائی کیا آپ بھی مجھے ایساہی سمجھتے ہیں ٹوٹل میں پتہ نہیں کس کو پورا کیا ہوگا ہا ہاہاہا
چوری چھپے نہیں آیا سب کے سامنے آیا ہوں سب دیکھ رہے تھے اور پتہ تو یہاں مجھے کہی نظر ہی نہیں آیا بہت کم بلکے نا ہونے کے برابر درخت ہیں اور جہاں میں رہتا ہوں وہاں تو کہی بھی نظر نہیں...