میں نے کبھی بھی طالبان کو نا تو غلط کہا ہے اور نا کبھی خود کو ٹھیک کہا ہے کیوں کہ یہ باتیں میرے سے اوپر کی ہیں اور میں اپنے سے اوپر کی نہیں سوچتا لیکن آج یہ دھاگہ پڑھا تو کل رات کی ایک ملاقات یاد آگئی
کوئی ہے جو ان سوالوں کے جواب دے
کل رات کو میری ایک پھٹان سے ملاقات ہوئی۔ ہوا کچھ...