چھ ماہ پہلے کی بات کر رہی ہیں آپ اب تو ایک ہزار کا بھی لیب ٹاپ آجاتا ہے توشیبا کا نیا نکور بس اس میں سی ڈی نہیں ہوتی
ایسر کا 18 سو تک نیا مل جاتا ہے ویسے اس سے زیادہ قیمت کے بھی ہیں
شمشاد بھائی ہم پُرانے لیب ٹاپ سیل تو کرتے ہیں لیکن خریدتے وہی ہیں جن سے کچھ فائدہ ہو جن سے فائدہ نا ہو وہ...