مسی روٹی آٹے میں مختلف چیزیں جیسے، پالک، پیاز، ہری مرچ، نمک وغیرہ ڈال کر (کچھ اور بھی ہوتیں ہونگی )بنائی جاتی ہے۔ اسے گھروں میں جو تنور ہوتے تھے ان میں پکایا جاتا تھا ، خالی بھی اور مکھن یادیسی گھی کے ساتھ "چوپڑ" کر کھائی جاتی ہے۔ اسی مواد کو اگر توے پر پراٹھے کی طرح پکا لیا جائے تو پھر بھی اتنا...