سیاست میں کوئی چیز حرفِ آخر نہیں ہوتی اور کل کے دشمن آج دوست بن سکتے ہیں اور سیاست میں یہ عام سی بات ہے۔ نیچے والی تصویر بھی اسی تناظر میں ہے، لیکن یہ تصویر سیاست کو اعلیٰ و ارفعیٰ و مقدس سمجھنے والوں کے منہ پر ایک طمانچہ جیسی ہے (ان میں سے ایک کے بقول کبھی ایک یزید جیسا اور دوسرا حسین جیسا...