نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    گلزار تم , پکار لو ۔

    دراصل اچھی شاعری ہے مگر اس خوبصورت گانے کا موسیقار اور گلوکار ہیمنت کمار ہے سو ۔۔۔۔پھر بھی گلزار جی کے جے! :)
  2. محمد وارث

    گلزار تم , پکار لو ۔

    میں اسے ہیمنت کمار کا کارنامہ سمجھتا تھا! :)
  3. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    گرچہ عمرِ خامۂ من در سیہ مستی گذشت عالمے را ہوشیار از جلوۂ مستانہ ساخت صائب تبریزی اگرچہ میرے قلم کی ساری عمر سیاہ مستی میں گزری لیکن اپنے جلوۂ مستانہ سے اُس نے ایک عالم کو ہوشیار بنا دیا۔
  4. محمد وارث

    چائے کے نقصانات۔

    اچھی بات ہے، مشرق والی ساس تو ہم بھی دیکھ چکے، اب "ولایتی شیریں" ساس کی آس میں جہان بسائے بیٹھے ہیں! :)
  5. محمد وارث

    تعارف Ismail Bhayat from India

    خوش آمدید اسماعیل صاحب!
  6. محمد وارث

    ہندو توا

    مصطفیٰ چونکہ عربی کا لفظ ہے سو مصطفوی بھی عربی ہی کا ہے۔ واؤ اور یے نسبت کے ہیں، جیسے اسی کلیے کے تحت عیسیٰ سے عیسوی ،موسیٰ سے موسوی، رضا سے رضوی الفاظ ہیں۔ زیادہ تر نسبت کے لیے صرف ی استعمال ہوتی ہے اور اسے یائے نسبتی کہتےہیں جیسے سعود سے سعودی، مصر سے مصری ، ہند سے ہندی اور بے شمار، کبھی کبھی...
  7. محمد وارث

    امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کر لیا

    کیا اسرائیل کسی پاکستانی مسلمان کو اپنے ہاں رہنے کی اجازت دے سکتا ہے؟ نہیں۔ تو پھر احمدیوں کو اپنے ہاں رہنے کی اجازت کیوں دیتے ہیں؟ یا بقول آپ کے، دے رکھی ہے؟ کیونکہ وہ بھی ہماری طرح آپ کو احمدی سمجھتےہیں، مسلمان نہیں! (یہ فقظ آپ کی دلیل کا جواب ہے،مجھے آپ کے یا کسی کے بھی مذہب سے سروکار نہیں...
  8. محمد وارث

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    میں اس کے جواب میں "آنگن ٹیڑھا" کہہ سکتا ہوں لیکن مجھے ضرورت نہیں کہ اس موضوع کو ٹچ آپ نے کیا تھا میں نے تو جناب کو خرافات اور حقائق کے بارے میں صرف ہنٹ دیا تھا۔
  9. محمد وارث

    یوسفی سگریٹ نوشی

    جی آ، عربوں کے لیے اب سگریٹ نوشی ہی تو "گناہ" رہ گیا ہے!
  10. محمد وارث

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    ان کنواروں کو جن کی دیگ ابھی پہلی سے بھی سیاہ نہیں ہوئی۔ :) ویسے اس معاملے میں دیگ اور منہ مترادف ہو سکتے ہیں کیا؟
  11. محمد وارث

    آج کی تصویر

    یہ ٖفوٹو دیکھ کر تو میرا دل بھی فوٹو سنتھیسز سیکھنے کو کر رہا ہے!
  12. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    باز گُلہائے نو از دردِ کہن یادم داد غنچہ ہا بر جگرم زخم چو پیکاں آورد امیر خسرو پھر سے، نئے پھولوں نے مجھے پرانے درد یاد دلا دیئے اور غنچوں نے میرے جگر پر تیروں کی نوکوں کی طرح زخم لگا دیئے۔
  13. محمد وارث

    مبارکباد سید شاکر القادری : قومی سیرت ایوارڈ برائے سال 2017

    لاجواب۔ آپ کو بہت مبارک ہو شاکر القادری صاحب!
  14. محمد وارث

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    روز ملنے پہ نہیں نسبتِ عشقی موقوف عمر بھر ایک ملاقات چلی جاتی ہے میر
  15. محمد وارث

    آج کی تصویر

    چائلڈ لیبر انسان اور انسانیت کے منہ پر طمانچہ ہے۔ کاش یہ ہر جگہ سے ختم ہو جائے۔
  16. محمد وارث

    آج کی تصویر

    پس ثابت ہوا کہ آزادی جنگ سے بدرجہا بہتر ہے۔ جنگ مقصود نہیں ہے بلکہ بہت سے ذریعوں میں سے فقط ایک ذریعہ ہے مقصود کا جو کہ آزادی ہے! :)
  17. محمد وارث

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    میری تو خواب میں بھی کتابیں ہی آتی ہیں۔ میرا ایک پسندیدہ خواب ہے جو میں ہر پانچ ایک سال بعد ایک جیسا ہی دیکھتا ہوں کہ سیالکوٹ میں میرے ہاتھ کتابوں کا ایک عظیم الشان ذخیرہ لگ گیا ہے جہاں نایاب کتابیں مفت دی جا رہی ہیں اور ۔۔۔۔۔۔اور، اللہ اکبر۔ :)
Top