اس لڑی میں کیفین کی بات ہو رہی تھی کہ چائے کافی و دیگر مشروبات میں ہوتی ہے۔ کل مجھے پیناڈول ایکسٹرا کھانے کا اتفاق ہوا۔ پیناڈول مجھے علم تھا کہ پیراسٹامول ہے لیکن ایکسٹرا دیکھ کر پڑھا تو 500 ملی گرام پیراسٹا مول کے ساتھ 65 ملی گرام کیفین شامل کی ہوئی تھی اور اس کی تعریف بھی میں نے سن رکھی تھی۔...