انڈین گجرات میں اسمبلی الیکشنز کے لیے پولنگ 9 اور 14 دسمبر کو ہوئی تھی اور آج اس کا نتیجہ آ گیا ہے۔ 182 کے ہاؤس میں بی جے پی نے 99 سیٹیں حاصل کر کے ایک بار پھر سادہ اکثریت حاصل کر لی ہے جب کہ کانگریس 77 سیٹوں کےساتھ پھر اپوزیشن میں ہوگی۔ پچھلے الیکشنز 2012ء کے مقابلے میں اس بار بی جے پی کو 17...