نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    ہمیں تو جی کوئی گنگا دیکھنے بھی نہیں دیتا۔
  2. محمد وارث

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    میرا بھی ایک "معصومانہ" سا سوال ہے کہ جب لوگ حلالہ کروا ہی رہے ہیں اور یہ ہو ہی رہا ہے تو پھر اس پر مولویوں کی اجارہ داری کیوں ہے؟ :)
  3. محمد وارث

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    آپ نے درست فرمایا لیکن درالسلام اور دارالکفر کے احکامات زیادہ تر اجتماعی مسائل کے لیے ہیں۔ دار الکفر کی بھی دو طرح کی تقسیم ہے، ایک تو وہ جہاں سربراہ غیر مسلم ہو، دستور بھی غیر مسلم ہو لیکن مسلمانوں کو شعائر اسلامی بجا لانے مثلاً اذان دینے، باجماعت نماز ادا کرنے، جمعے کے خطبے وغیرہ کی آزادی ہو...
  4. محمد وارث

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    فی الواقعہ ایسا ممکن نہیں ہے اور ایسا ہو بھی نہیں رہا۔ یہی وجہ تھا کہ اسلامی فقہہ کے بہت شروع ہی میں دار السلام، دار الحرب اور دار الکفر وغیرہ کی اصطلاحیں رائج کی گئی تھیں اور دار الحرب یا دار الکفر میں مسلمانوں پر شریعت کے قانون اس طرح لاگو نہیں ہوتے جیسے دار السلام میں۔
  5. محمد وارث

    سال 2017 کی کچھ یاد گار لمحوں کی یادگار تصاویر۔

    یہ تو پھر ان کے اپنے لیے یادگار ہوئی، اور یہی شاید صدیقی صاحب پوچھ رہے تھے! :)
  6. محمد وارث

    سال 2017 کی کچھ یاد گار لمحوں کی یادگار تصاویر۔

    سب تصاویر کے ساتھ کچھ نہ کچھ وضاحت لکھی ہے، لیکن سب سے آخری تصویر کے ساتھ صرف "لائبہ نعمان" لکھا ہے سو اسی لیے پوچھ لیا تھا کہ یہ کس حوالے سے یادگار ہے؟
  7. محمد وارث

    سال 2017 کی کچھ یاد گار لمحوں کی یادگار تصاویر۔

    میں بھی وہی سمجھا تھا جو صدیقی صاحب نے لکھا۔ ویسے سب سے آخر والی تصویر کس حوالے سے یادگار ہے؟
  8. محمد وارث

    عام لطیفے

    ایک فارسی لطیفے کا اٹکل پچو سے ترجمہ :) ایک آدمی نزع کے عالم میں تھا، اُس نے اپنی بیوی سے کہا عزیزم جا، نیا لباس پہن، بناؤ سنگھار کر، خود کو دلکش بنا اور جلدی واپس آ جا۔ اُس کی عورت نے کہا، تُو نزع کے عالم میں ہے، میں کیسے بناؤ سنگھار اور آرائش کروں۔ اُس نے کہا، شاید کہ عزرائیل تجھے دیکھ کر خوش...
  9. محمد وارث

    اردو رسم الخط کا جدید تقاضا

    میں نے "حمایتی" کہا تھا سر نہ کہ "ایجنٹ" اور حمایت کرنے والو کو ہی حمایتی کہتے ہیں! :) آپ کی رائے سر آنکھوں پر!
  10. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    بوسیدنی است ہمچو لبِ جام در بہار دستِ سبوئے و گردنِ مینا و پائے خُم غنیمت کنجاہی موسمِ بہار میں، جام کے لبوں کی طرح، قابلِ بوسہ ہیں، سبو کے ہاتھ، مینا کی گردن اور خُم کے پاؤں۔
  11. محمد وارث

    آسٹریلیا پہنچ گئے ہیں یا ڈیٹ لائن کے پار کسی جزیرے میں!

    آسٹریلیا پہنچ گئے ہیں یا ڈیٹ لائن کے پار کسی جزیرے میں!
  12. محمد وارث

    اردو رسم الخط کا جدید تقاضا

    بالکل درست کہا۔ پاکستان میں یہ کوشش پہلے بھی کی جا چکی ہے فیلڈ مارشل ایوب خان کے دور میں لیکن رومن سکرپٹ کے حمایتی بھول جاتے ہیں کہ اردو میں عربی فارسی سکرپٹ اردو کا لازمی حصہ ہے جس کو بدلنا اردو کے کچھ سو سال اور عربی فارسی کے کئی سو سال پرانے عظیم ذخیرے سے محروم ہونا ہے۔ ایسی ترقی معکوس...
  13. محمد وارث

    پینسل سے پکسل تک

    بہت خوب قبلہ۔ آپ ڈاکٹر نہ ہوتے تو پھر بھی ڈاکٹر ہی ہوتے! :)
  14. محمد وارث

    سخن رہے گا ، سخنور بھی کم نہیں ہونگے

    کیا ہی اچھی غزل ہے ظہیر صاحب قبلہ، لاجواب!
  15. محمد وارث

    ایک نئی غزل - تازہ ہوا کا جھونکا بنایا گیا مجھے

    شکریہ ظہیر صاحب قبلہ۔ اسد صاحب بس '۔۔۔۔عجب آزاد مرد تھا' ہو گئے! :) شکریہ لاریب!
  16. محمد وارث

    دو مکالموں کے لطیفے

    باپ: رزلٹ سنانے سے پہلے سن لو کہ اگر تم فیل ہوئے میں تمھارا باپ نہیں اور تم میرے بیٹے نہیں، چلو بتاؤ۔ بیٹا: آپ کون ہیں مسٹر؟ میں آپ کو نہیں جانتا۔
  17. محمد وارث

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    خوش آمدید کاف سین صاحب اور پچاس مراسلوں کی مبارکباد بھی قبول فرمائیں۔ اگر ہو سکے تو لگے ہاتھوں اپنا تعارف بھی کروا دیں!
  18. محمد وارث

    آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ایشیز 2017--نامہ اوقات

    ایشیز پرتھ ٹیسٹ میں شاندار ڈبل سنچری کے بعد آسٹریلین کپتان سٹیو سمتھ، آئی سی سی کی آل ٹائم بیٹنگ رینکنگ میں 945 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر آ گیا ہے۔ اسی نمبر پر انگلینڈ کے لین ہٹن بھی ہیں۔ ان سے اوپر صرف بریڈ مین 961 پوائنٹس پر ہیں۔ آئی سی سی کی فہرست اس ربط پر۔ اور یہ موجودہ بیٹسمینوں...
  19. محمد وارث

    عام لطیفے

    مطلب یہ کہ جو شوہر نماز روزہ حج زکوۃ کے مسائل، نکاح کا خطبہ اور جنازے کی تکبیریں یاد کر لیں اُن کا حق اس لطیفے کے خالق جیسا کوئی نہ کوئی مہربان دلوا ہی دے گا۔ :)
Top