نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    نزول سخن

    جویریہ صحیح شعر یوں ہے۔ اس زلف پہ پھبتی شبِ دیجور کی سوجھی اندھے کو اندھیرے میں بہت دور کی سوجھی
  2. فرخ منظور

    مرثیہ جناب مرزا اسد اللہ خاں مرحوم دہلوی متخلص بہ غالب ۔ حالی

    دل کو باتیں جب اس کی یاد آئیں کس کی باتوں سے دل کو بہلائیں کس کو جا کر سنائیں شعر و غزل کس سے دادِ سخنوری پائیں مرثیہ اس کا لکھتے ہیں احباب کس سے اصلاح لیں کدھر جائیں پست مضموں ہے نوحۂ استاد کس طرح آسماں پہ پہنچائیں لوگ کچھ پوچھنے کو آئے ہیں اہلِ میّت جنازہ ٹھیرائیں لائیں گے پھر کہاں سے...
  3. فرخ منظور

    مرثیہ جناب مرزا اسد اللہ خاں مرحوم دہلوی متخلص بہ غالب ۔ حالی

    بلبلِ ہند مر گیا ہیہات جس کی تھی بات بات میں اِک بات نکتہ داں ، نکتہ سنج ، نکتہ شناس پاک دل ، پاک ذات ، پاک صفات شیخ اور بذلہ سنج، شوخ مزاج رند اور مرجّعِ کرام و ثقات لاکھ مضموں اور اس کا ایک ٹھٹھول سو تکلف اور اس کی سیدھی بات دل میں چبھتا تھا وہ اگر بالمثل دن کو کہتا دن اور رات کو رات ہو...
  4. فرخ منظور

    پُر ہے یہ مے سے رنگ کی اب کے ایاغِ گُل ۔ قائم چاند پوری

    بہت شکریہ وارث صاحب، فاتح صاحب اور کاشفی صاحب!
  5. فرخ منظور

    مرثیہ جناب مرزا اسد اللہ خاں مرحوم دہلوی متخلص بہ غالب ۔ حالی

    شکریہ وارث صاحب رہ نمائی کے لئے۔ :)
  6. فرخ منظور

    میر وہ رابطہ نہیں ، وہ محبت نہیں رہی ۔ میر تقی میر

    پسند کرنے کے لئے آپ سب احباب کا بے حد شکریہ! :)
  7. فرخ منظور

    میر تجھ کنے بیٹھے گھُٹا جاتا ہے جی ۔ میر تقی میر

    پسند کرنے کے لئے آپ سب احباب کا بہت شکریہ!
  8. فرخ منظور

    میر بود نقش و نگار سا ہے کچھ ۔ میر تقی میر

    پسند کرنے کے لئے بہت شکریہ شاہ صاحب، وارث صاحب، فاتح صاحب، اعجاز صاحب
  9. فرخ منظور

    مرثیہ جناب مرزا اسد اللہ خاں مرحوم دہلوی متخلص بہ غالب ۔ حالی

    جس سے دنیا نے آشنائی کی اس سے آخر کو کج ادائی کی تجھ پہ بھولے کوئی عبث اے عمر تو نے کی جس سے بے وفائی کی ہے زمانہ وفا سے بے گانہ ہاں قسم مجھ کو آشنائی کی یہ وہ بے مہر ہے کہ ہے اس کی صلح میں چاشنی لڑائی کی ہے یہاں حظِ وصل سے محروم جس کو طاقت نہ ہو جدائی کی ہے یہاں حفظِ وضع سے مایوس جس کو...
  10. فرخ منظور

    مرثیہ جناب مرزا اسد اللہ خاں مرحوم دہلوی متخلص بہ غالب ۔ حالی

    مرثیہ جناب مرزا اسد اللہ خاں مرحوم دہلوی متخلص بہ غالب از الطاف حسین حالی کیا کہوں حالِ دردِ پنہانی وقت کوتاہ و قصہ طولانی عیشِ دنیا سے ہو گیا دل سرد دیکھ کر رنگِ عالمِ فانی کچھ نہیں جز طلسمِ خواب و خیال گوشۂ فقر و بزمِ سلطانی ہے سراسر فریبِ وہم و گماں تاجِ فغفور و تختِ خاقانی بے حقیقت...
  11. فرخ منظور

    پُر ہے یہ مے سے رنگ کی اب کے ایاغِ گُل ۔ قائم چاند پوری

    غزل پُر ہے یہ مے سے رنگ کی اب کے ایاغِ گُل جھمکے ہے مثلِ شعلہ ہر اک سو چراغِ گُل صرفے سے آہ و نالہ کر اے عندلیبِ زار ڈرتا ہوں میں کہ ہو نہ پریشاں دماغِ گُل دے کیوں نہ داغِ دل سے دمِ سرد اطلاع ملتا ہے نت نسیمِ سحر سے سراغِ گُل مت ڈھونڈ ہم گرفتہ دلوں سے کشادِ طبع غنچے کو کیوں کہ ہووے میسّر...
  12. فرخ منظور

    عابدہ پروین ارے لوگو تمہارا کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔ عابدہ پروین

    دہر جز جلوۂ یکتائیِ معشوق نہیں ہم کہاں ہوتے اگر حسن نہ ہوتا خود بیں :) (غالب)
  13. فرخ منظور

    چند حسینوں کے خطوط ، چند تصویرِ بُتاں ( تبصرہ جات )

    قبلہ آپ شادی کا ارادہ ملتوی کریں یا نہ کریں۔ ایسی چھوٹی موٹی چیزیں آپ کے مقاصد میں کوئی رکاوٹ نہیں ڈال سکتیں۔ ہمیں تو یہ لگتا ہے کہ آپ تا عمر یہ قصے لکھتے رہے گے۔ ;)
  14. فرخ منظور

    مقدس انجیل ڈاؤنلوڈ کریں

    جی فاتح صاحب بالکل درست فرمایا ۔ عہد نامہ عتیق اور جدید ہی کہا جاتا ہے میں نے غلط لکھ دیا۔ اور جہاں تک بائبل کے نسخوں کا تقابل کرنے کا تعلق ہے وہ آپ خود ہی زحمت فرمائیں۔ :)
  15. فرخ منظور

    مقدس انجیل ڈاؤنلوڈ کریں

    مقدس انجیل پی ڈی ایف فامیٹ میں ڈاونلوڈ کریں۔ 1۔ عہد عتیق 2- عہد جدید
  16. فرخ منظور

    ریاست پاکستان کا قیام کس حد تک درست تھا؟

    بقول حالی مذہبی بحث میں نے کی ہی نہیں فالتو عقل مجھ میں تھی ہی نہیں :)
  17. فرخ منظور

    سناٹا

    اچھی تحریر ہے لیکن اگر آپ کوشش کریں تو یہ ایک خاکہ یا افسانہ بھی بن سکتا ہے۔ یعنی اسے خاکے کے حوالے سے بڑھائیں گے تو ایک اچھا خاکہ بن سکتا ہے اور اگر افسانے کو مدِنظر رکھ کر بڑھائیں گے تو ایک اچھا افسانہ بن سکتا ہے۔ اس کے لئے آپ قدرت اللہ شہاب کا مشہور افسانہ ماں جی کا مطالعہ مدد گار رہے گا۔ ماں...
  18. فرخ منظور

    ریاست پاکستان کا قیام کس حد تک درست تھا؟

    قبلہ لگتا ہے آپ کا اسلام اتنا کمزور ہے کہ ایک بندے کی سازش نہ سہہ سکا۔ :)
  19. فرخ منظور

    میر وہ رابطہ نہیں ، وہ محبت نہیں رہی ۔ میر تقی میر

    جی درست فرمایا قبلہ! بس اسی شعر نے غیرت دلوا رکھی ہے۔ پیدا کہاں ہیں ایسے پراگندہ طبع لوگ افسوس تم کو میر سے صحبت نہیں رہی ;)
Top