مقدس انجیل ڈاؤنلوڈ کریں

فاتح

لائبریرین
شکریہ جناب۔ لیکن کیا انہیں "عہد" کہا جاتا ہے یا "عہد نامہ"؟
اور اس ربط پر بھی دیکھیے گا کہ کیا ان دونوں نسخوں میں کوئی فرق ہے؟
 
نایاب

لائبریرین
شکریہ جناب۔ لیکن کیا انہیں "عہد" کہا جاتا ہے یا "عہد نامہ"؟
اور اس ربط پر بھی دیکھیے گا کہ کیا ان دونوں نسخوں میں کوئی فرق ہے؟

السلام علیکم
محترم فاتح بھائی
ان " انجیل مقدس ' کے نسخوں کے لیے " عہد نامہ " کی اصطلاع استعمال ہوتی ہے ۔
نایاب
 
فرخ منظور

لائبریرین
جی فاتح صاحب بالکل درست فرمایا ۔ عہد نامہ عتیق اور جدید ہی کہا جاتا ہے میں نے غلط لکھ دیا۔ اور جہاں تک بائبل کے نسخوں کا تقابل کرنے کا تعلق ہے وہ آپ خود ہی زحمت فرمائیں۔ :)
 
Top