نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    ثریّا کی گڑیا ۔ صوفی تبسّم

    ثریّا کی گڑیا سُنو اِک مزے کی کہانی سنو کہانی ہماری زبانی سنو ثریا کی گڑیا تھی چھوٹی بہت نہ دبلی بہت اور نہ موٹی بہت جو دیکھو تو ننھی سی گڑیا تھی وہ مگر اِک شرارت کی پڑیا تھی وہ جو سوتی تو دن رات سوتی تھی وہ جو روتی تو دن رات روتی تھی وہ نہ امّی کے ساتھ اور نہ بھیّا کے ساتھ وہ ہر وقت رہتی ثریّا...
  2. فرخ منظور

    تارے ۔ صوفی تبسّم

    تارے رات آئی اور جاگے تارے ننھے منّے چھوٹے چھوٹے آ بیٹھے ہیں مل کر سارے رات آئی اور جاگے تارے دیکھو کیسے چمک رہے ہیں گویا موتی دمک رہے ہیں کتنے اچھے ، کتنے پیارے رات آئی اور جاگے تارے تھک جاتے ہیں چلتے چلتے آخر آنکھیں ملتے ملتے سو جاتے ہیں نیند کے مارے رات آئی اور جاگے تارے چُپکے چُپکے ہنستے...
  3. فرخ منظور

    اُردو غزل میں نئی علامتوں کا رجحان از ڈاکٹر عابد سیال

    یہ مضمون مجلہ خیابان کی سائٹ سے لیا گیا۔ اُردو غزل میں نئی علامتوں کا رجحان ڈاکٹرعابد سیال Abstract Symbolic language is one of the major characteristics of Gazal throughout its history. Urdu Gazal has used different types of symbols extracted from its contemporary social...
  4. فرخ منظور

    اصلاح چاہیئے

    بہت اچھی غزل ہے عمران صاحب لیکن اس میں بھی کچھ املا کی اغلاط ہیں۔ :)
  5. فرخ منظور

    اصلاح کیجیئے،

    اردو محفل میں خوش آمدید عمران صاحب۔ بہت اچھی غزل ہے عمران صاحب۔ اوزان کے بارے میں تو اساتذہ ہی بہتر بتا سکیں گے لیکن آپ کی غزل میں املا کی چند غلطیاں ہیں۔ انہیں اگر درست کر لیں تو زیادہ خوبصورت لگے۔ :)
  6. فرخ منظور

    شاذ تمکنت شاذ تمکنت کے متفرق اشعار

    یہ ٹائپو نہیں نقل ہے۔ یہ غزل ٹائپ کرنے کے لئے عربی کا کی بورڈ استعمال ہوا ہے۔ یہاں دیکھیے۔
  7. فرخ منظور

    جگر یہ مصرع کاش نقشِ ہر در و دیوار ہو جائے ۔ جگر مرادآبادی

    شاہ جی بہت خوبصورت غزل ہے۔ شکریہ شئیر کرنے کے لئے۔ لیکن پہلے مصرع میں مصرح لکھا گیا ہے۔ مصرع کی بجائے۔ عنوان اور پہلے مصرع میں درست کر لیں۔
  8. فرخ منظور

    تبسم غم نصیبوں کو کسی نے تو پکارا ہوگا ۔ صوفی تبسّم

    تو ہم کس مرض کی دوا ہیں۔ ہمیں خدمت کا موقع دیا کیجیے۔ :)
  9. فرخ منظور

    تبسم غم نصیبوں کو کسی نے تو پکارا ہوگا ۔ صوفی تبسّم

    واہ واہ بہت شکریہ زین! آپ اور یہاں اس مندر میں :eek:
  10. فرخ منظور

    تعارف تعارف

    خوش آمدید محود غزنوی صاحب! آپ کا ایّاز کہاں ہے ۔ ;)
  11. فرخ منظور

    داغ ان کے اک جاں نثار ہم بھی ہیں-نواب مرزا خان داغ

    واہ بہت خوب غزل ہے حضرتِ داغ کی۔ شکریہ پون!
  12. فرخ منظور

    غالب کب سے ہُوں۔ کیا بتاؤں جہانِ خراب میں۔ غالب کی ایک غزل

    حضور میں ایک عمومی بات کر رہا ہوں۔ ہمارے تو جناب فاتح الدین دوست ہیں۔ اب ان سے بڑا دلوں کو فتح کرنے والا حکیم کیا ہوگا۔ :)
  13. فرخ منظور

    تبسم تو نے کچھ بھی نہ کہا ہو جیسے ۔ صوفی تبسّم

    یہ آپ کی پہاڑ نوازی ہے لیکن میں اسے ذرّہ نوازی ہی کہوں گا۔ :)
  14. فرخ منظور

    عورت کی گواہی آدھی ہوتی ہے ؟ ایک بہترین آرٹیکل

    واہ واہ جناب مولانا ظفری صاحب! :)
  15. فرخ منظور

    تبسم غم نصیبوں کو کسی نے تو پکارا ہوگا ۔ صوفی تبسّم

    بہت شکریہ کاشفی صاحب، شاہ صاحب اور وارث صاحب!
  16. فرخ منظور

    قائد اعظم (2) از صوفی تبسّم

    شکریہ شاہ صاحب! مزید کے لئے دیکھتے رہیے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :)
  17. فرخ منظور

    غالب کب سے ہُوں۔ کیا بتاؤں جہانِ خراب میں۔ غالب کی ایک غزل

    حضور یہ بات سب پر صادق نہیں آتی۔ کچھ لوگ بائبل پڑھ کر مشنری بھی ہو سکتے ہیں اور کچھ دونوں سے ہی منحرف ;)
  18. فرخ منظور

    تبسم تو نے کچھ بھی نہ کہا ہو جیسے ۔ صوفی تبسّم

    بہت شکریہ شاہ صاحب، وارث صاحب، اعجاز صاحب اور جویریہ آپ سب کا۔
Top