نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    ایک خوبصورت ملزمہ سے تفتیش (گل نوخیزاختر)

    ع - بدنام اگر ہوں گے تو کیا نام نہ ہوگا وغیرہ وغیرہ :)
  2. محمد وارث

    ہمارے ارد گرد بکھرے موتیوں جیسے اقوال

    بات تو سولہ آنے کھری ہے، لیکن ساری امیاں ایسی بات اُس وقت کرتی ہیں جب بچوں کو ان کی کوئی ناپسند کی ڈش کھلانی ہوتی ہے۔ :)
  3. محمد وارث

    ایک خوبصورت ملزمہ سے تفتیش (گل نوخیزاختر)

    پوری تحریر میں سے بس ایک جملہ میرے کام کا نکلا! :)
  4. محمد وارث

    اردو ہے جس کا نام ہمیں جانتے ہیں داغؔ

    اردو ہے جس کا نام ۔۔۔۔۔۔۔۔:)
  5. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    روزے کہ دلے را بہ نگاہے بنوازند از عمر حساب است ھماں روز و دگر ہیچ ملک الشعرا محمد تقی بہار وہ دن کہ جس دن دل کو ایک نگاہ سے نوازتے ہیں، ساری عمر میں سے بس وہی دن شمار کے قابل ہے اور باقی ساری عمر کچھ بھی نہیں۔
  6. محمد وارث

    آج کی تصویر

    میرا نہیں خیال کہ اس بیچارے کی ایک بھی بیوی ہوگی۔ یہ پرس اور جوتیاں سب بہنوں، بھابھیوں، چچا پھپھو کی بیٹیوں بھتیجیوں وغیرہ کی ہونگی (اور اگر بیوی ہوئی تو سالیوں کی بھی)۔ بیویاں ہوتیں تو ان جوتیوں کی جگہ کہیں اور ہوتی۔ :)
  7. محمد وارث

    ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

    اس وقت 215 پر 7 آؤٹ یعنی 243 کی لیڈ ہے اور 50 اوورز آج بھی باقی ہیں، آل آؤٹ کے چکر میں ہونگی دونوں ٹیمیں!
  8. محمد وارث

    ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

    بعض دفعہ ایسی صورتحال میں آل آؤٹ ہو جانا blessing in disguise ہوتی ہے کیونکہ کپتان محفوظ تر ہونے کے چکروں میں فیصلہ کرنے میں دیر کر کے ایڈوانٹج کھو دیتے ہیں۔
  9. محمد وارث

    ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

    یہ اس بات پر منحصر ہے کل موسم کی کیا صورتحال ہوگی، اگر تو کل موسم سارا دن صاف ہے تو پھر آج شام دس پندرہ کے قریب اوورز اور کل کا سارا دن انڈیا کو دے دینا چاہیئے، آج ابھی 60 اوورز کا کھیل باقی ہے سو افریقہ اگر 45 اوورز مزید کھیل جاتا ہے تو لیڈ 350 کے قریب جا لگے گی۔
  10. محمد وارث

    ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

    آئی سی سی کی ویب سائٹ پر موجودہ ڈی میرٹ پوائنٹس والے کھلاڑیوں کی فہرست۔ کوہلی کا اضافہ اب ہوگا۔
  11. محمد وارث

    ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

    کوڈ آف کنڈکٹ کی ہر خلاف ورزی کے ساتھ جرمانے کے ساتھ ساتھ ڈی میرٹ پوائنٹس ہوتے ہیں اور یہ خلاف ورزی کے لیول کے ساتھ منسلک ہیں جیسے لیول 1 کی خلاف ورزی کے ساتھ 1 سے 2 ڈی میرٹ پوائٹنس اور لیول 4 کی خلاف ورزی کے ساتھ 7 سے 8 ڈی میرٹ پوائنٹس۔ ایک بار ڈی میرٹ پوائٹ مل جائے تو وہ دو سال تک کھلاڑی کی...
  12. محمد وارث

    برہمن، حضرت عیسٰی کا گدھا اور مکہ

    شکریہ اور یہ اب تک کی سب سے مناسب بات کہی آپ نے۔ اس کا بہترین حل یہ ہے کہ آپ غالب و سرمد وغیرہ کو کم از کم یہاں کافر کہنا چھوڑ دیں کیونکہ آپ ان کو کافر کہیں گے تو آپ کے کہے ہوئے پر گرفت ہوگی!
  13. محمد وارث

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    اس کتاب سے دو واقعات جس میں مصنف نے انڈیا کے سابق آرمی چیف جنرل کرشنا سوامی سُندر جی پر کافی تنقید کی ہے۔ 1984ء میں مصنف میجر کے عہدے پر تھے اور انڈین آرمی ہیڈ کوارٹر دہلی میں ملٹری آپریشنز میں سٹاف آفیسر کے طور پر کام کر رہے تھے۔ مصنف نے آپریشن بلیو اسٹار، جس میں انڈین آرمی نے سکھوں کے گولڈن...
  14. محمد وارث

    برہمن، حضرت عیسٰی کا گدھا اور مکہ

    عالمگیر کے جس جس فعل کو آپ شریعت کی ڈھال فراہم کر رہے ہیں وہ سب کے سب سیاسی فیصلے تھے اور اقتدار کے لیے تھے!
  15. محمد وارث

    غالب اور روزہ

    آپ کے تخلص سے میں سمجھا تھا کہ آپ "شاعر" ہیں، آپ تو مفتی نکلے وہ بھی تکفیری۔
  16. محمد وارث

    پاکستان کا دورہ نیوزی لینڈ ، نامہ اوقات اور تبصرے !

    آج 0-4 ہونے جا رہا ہے شاید! 43 اوورز میں پاکستان کے 187 رنز اور پانچ آؤٹ۔
  17. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    دو یار زیرک و از بادۂ کہن دو منے فراغتے و کتابے و گوشۂ چمنے حافظ شیرازی دو ذہین و دانا و ہوشمند دوست ہوں اور دو من (بے حساب) پرانی شراب ہو، اور فراغت ہو، اور کتاب ہو، اور کسی چمن کا گوشہ ہو۔
  18. محمد وارث

    سُر اور تال اور لَے کیا ہوتے ہیں؟

    سُر وہ آواز جو ایک خاص فریکونسی سے گلے یا کسی ساز سے نکلتی ہے، فریکونسی بدلنے سے سر بدل جاتا ہے۔ تال وہ خاص ردھم جو ایک مخصوص چکر سائیکل میں دہرایا جاتا ہے، یہ ردھم ہاتھ کی آواز بھی ہو سکتی ہے، جیسے قوالی میں تالی یا پھر کسی مخصوص ساز کی آواز جیسے طبلہ، ڈرمز وغیرہ۔ لے، سر اور تال کا تال میل،...
Top