نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ایشیز 2017--نامہ اوقات

    اسے کہتے ہیں خراب قسمت! انگلینڈ نے اگر اس ٹیسٹ میں برتری حاصل کر ہی لی تھی تو آج بارش نے ستیاناس کر دیا اور پورے دن میں صرف 44 اوورز کا کھیل ہو سکا۔ چوتھے دن کے اختتام پر آسٹریلیا 103 رنز پر دو آؤٹ اور انگلینڈ کی برتری ابھی بھی 61 رنز کی ہے۔
  2. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    مانندِ لالہ از جگرِ داغدارِ خویش ہستم خزانِ خویشتن و ہم بہارِ خویش علامہ شبلی نعمانی لالہ کے پھول کی طرح، اپنے ہی داغ داغ جگر کی وجہ سے، میں اپنی خزاں آپ ہی ہوں، اور اپنی بہار بھی خود ہی ہوں۔
  3. محمد وارث

    simple ۔ ۔ ۔ رہا نہیں گیا ۔ ۔ ۔

    ارے کیا سمجھ بیٹھے قبلہ، دائمی مردود اس کائنات میں ایک ہی ہے! :)
  4. محمد وارث

    simple ۔ ۔ ۔ رہا نہیں گیا ۔ ۔ ۔

    باقیوں نے شاید کوئی کوشش نہیں کی واپس آنے کی یا ہمارے علم میں نہیں لیکن جو معطل دوست واپس آنے کی کوشش کر رہے ہیں انتظامیہ کو ان کے بارے میں سوچنا چاہیئے اور معطلی ختم کر دینی چاہیئے۔ ویسے سب سے زیادہ کوشش واپس آنے کی عزیز امین صاحب کرتے رہے ہیں، شاید ان کی بھی سنی جائے۔ :)
  5. محمد وارث

    آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ایشیز 2017--نامہ اوقات

    ای ایس پی این کے اس گراف میں ایک غلطی ہے، کک کے رنز 11956 ہیں۔
  6. محمد وارث

    simple ۔ ۔ ۔ رہا نہیں گیا ۔ ۔ ۔

    کاف سین اگر عارف کریم ہیں تو اپنے تمام تر نظریات و عادات کے باوجود وہ بھی اردو محفل سے محبت کرتے ہیں سو ان کی معطلی پر بھی نظر ثانی کرنی چاہیئے انتظامیہ کو۔
  7. محمد وارث

    آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ایشیز 2017--نامہ اوقات

    اجی صاحب آپ کے سجن سچن ہی کے ہیں کم کب کہہ رہے ہیں کسی اور کے ہیں! :) کک اس فہرست میں چھٹے نمبر پر آ گیا ہے آج۔
  8. محمد وارث

    آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ایشیز 2017--نامہ اوقات

    ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز۔
  9. محمد وارث

    آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ایشیز 2017--نامہ اوقات

    مگر اس فہرست میں کک کی اوسط سب سے کم ہے۔
  10. محمد وارث

    simple ۔ ۔ ۔ رہا نہیں گیا ۔ ۔ ۔

    کم از کم ان کی صاف گوئی کی تو داد بنتی ہے۔ یہ نام اور بھیس بدل بدل کر تو تشریف نہیں لائے بلکہ اصلی نام سے آئے ہیں اور بتا دیا کہ کون ہیں۔ اور یہ کہ یہ محفل میں بگ ہے، آج سے بہت سال پہلے یہاں ایک پروگرام انسٹال تھا اور ایک آئی ڈی بلاک ہونے کی صورت میں آئی پی بلاک ہو جاتا تھا اور کچھ ایسا ہی،...
  11. محمد وارث

    مبارکباد عمر سیف بھائی کو صاحبزادے کی مبارکباد

    آپ کو بہت مبارک ہو عمر سیف المعروف ضبط صاحب! :)
  12. محمد وارث

    simple ۔ ۔ ۔ رہا نہیں گیا ۔ ۔ ۔

    آج کل تو چلغوزے چبا رہے ہونگے! :)
  13. محمد وارث

    simple ۔ ۔ ۔ رہا نہیں گیا ۔ ۔ ۔

    میرے خیال میں ہم سب کو مل کر ناظمین سے استدعا کرنی چاہیئے کہ زیدی صاحب کی معطلی ختم کر دیں اور دونوں اکاؤنٹ ضم کر دیں۔ نبیل ابن سعید
  14. محمد وارث

    آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ایشیز 2017--نامہ اوقات

    انگلینڈ نے آخری دس اوورز میں 65 رنز جوڑے ہیں اور یہ دس اوورز میچ کو ایک نیا رخ دیتے ہوئے، برتری 133 رنز، بہترین ٹیسٹ کرکٹ!
  15. محمد وارث

    وعلیکم السلام زیدی صاحب، کیسے ہیں قبلہ، خوش آمدید

    وعلیکم السلام زیدی صاحب، کیسے ہیں قبلہ، خوش آمدید
  16. محمد وارث

    simple ۔ ۔ ۔ رہا نہیں گیا ۔ ۔ ۔

    آ ہا، اپنے زیدی صاحب تشریف لائے ہیں، مرحبا! خوش آمدید سر! :)
  17. محمد وارث

    آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ایشیز 2017--نامہ اوقات

    اور اب دیکھتے دیکھتے ہی میچ دلچسپ ہو گیا ہے۔ اس وقت 112 رنز کی لیڈ اچھی خاصی ہو گئی ہے۔ نویں وکٹ کی شاندار شراکت، تیس چالیس رنز اور جڑ گئے تو انگلینڈ کافی مضبوط پوزیشن میں آ جائے گا۔
Top