سید صاحب دخل در معقولات کے لیے معذرت لیکن آپ تو مفتی ہیں اور جانتے ہیں کہ حکم منع کرنے کا ہے، اور جہاں پر منع کرنے کا حکم نہیں ہے، یا خاموشی ہے تو وہ جائز سمجھا جاتا ہے۔ اس جملے کا اس مراسلے سے کوئی تعلق نہیں ہے فقط یہ کہ فقہا کے ہاں حرمت و حلت کا یہی معیار ہے کہ حرام ہونے کے لیے واضح اور صاف...