یہ بھی عام طور پر ایک فقہی یا مذہبی مسئلہ ہے اور کہا یہ جاتا ہے کہ شیطان ہر کسی کا رُوپ دھار سکتا ہے لیکن حضورِ اقدس کا نہیں، اس لیے اگر کوئی شخص یہ دعویٰ کرے کہ اُسے خواب میں روئے مبارک کی زیارت ہوئی ہے تو حُسنِ ظن رکھتے ہوئے اس کی بات کا یقین کر لیا جاتا ہے!
اب یہ تو دعویٰ کرنے والے کا دین...