نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    تاسف منو بھائی انتقال کرگئے

    دلدار پرویز بھٹی مرحوم نے ایک پروگرام میں منو بھائی سے پوچھا کہ کیا آپ کی بیگم بھی آپ کو منو بھائی ہی کہتی ہے۔ منو بھائی نے فوراً جواب دیا کہ وہ مجھے دلدار کہتی ہے۔
  2. محمد وارث

    تاسف منو بھائی انتقال کرگئے

    ابھی چند دن پہلے اشفاق احمد اور بانو قدیسہ کے صاحبزادے فوت ہوئے اور ان کے بعد چراغ حسن حسرت کے صاحبزادے بھی۔
  3. محمد وارث

    تاسف منو بھائی انتقال کرگئے

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ جنوری نے پچھلے سال کی طرح ایک اور بھینٹ لے لی!
  4. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    آہے نخیزد از دلِ خاموشِ من رھی ز آں آتشِ فسردہ شرارے پدید نیست رھی مُعیری رھی، میرے خاموش دل سے کوئی آہ بھی نہیں اُٹھتی، اس بجھی ہوئی آگ سے کوئی شرارہ پیدا نہیں ہوتا۔
  5. محمد وارث

    تعارف کاشف سلیم گوتن برگی

    خوش آمدید کاشف سلیم صاحب۔ ہم آپ کو غیر ملکی ہی سمجھتے رہے لیکن آپ تو اسلام آباد کے "عارف" بھی ہیں، اور اتنے "کریم" بھی کہ اپنا تعارف بھی کروا دیا۔ :)
  6. محمد وارث

    اس عنوان پر کوئ نظم ہے؟

    نظم کا تو علم نہیں تو لیکن اتنا ضرور کہ ہر لڑکی شادی کے بعد یہی کچھ سمجھتی ہے! :)
  7. محمد وارث

    سادہ سا سوال ہے !

    مبارک ہو نقیبی صاحب، آپ کا تو سردیوں کا خوب علاج ہو گیا اور بچت علیحدہ سے! :)
  8. محمد وارث

    آج کی تصویر

    اگر تصویر کے ساتھ دی گئیں تواریخ درست ہیں تو بیٹے کی عمر ساٹھ سال جمع بچپن والی تصویر کی عمر بنتی ہے جو کہ اچھی خاصی عمر ہے، سو اتنا سا پیٹ کوئی "بڑا" مسئلہ نہیں۔ ویسے بھی تصویر سے صاف ظاہر ہے کہ باپ بیٹے نے دوسری تصویر صرف اس بچپن کی تصویر کی یاد میں بنوائی ہے نا کہ فٹبال دکھانے کے لیے، اور کیا...
  9. محمد وارث

    آج کی تصویر

    اس تصویر کے خالق کو سرخ سلام! :)
  10. محمد وارث

    آپ کو سالگرہ مبارک ہو ظہیر صاحب!

    آپ کو سالگرہ مبارک ہو ظہیر صاحب!
  11. محمد وارث

    آپ کو سالگرہ مبارک ہو غدیر زھرا۔

    آپ کو سالگرہ مبارک ہو غدیر زھرا۔
  12. محمد وارث

    آپ کو سالگرہ مبارک ہو صائمہ!

    آپ کو سالگرہ مبارک ہو صائمہ!
  13. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    ببر یکشب بطرفِ شمع اے پروانہ ہمراہم کہ من آدابِ گردِ یار گردیدن نمی دانم واقف لاہوری (بٹالوی) اے پروانے، ایک شب مجھے بھی اپنے ہمراہ شمع کی طرف لے جا، کہ میں یار کے گرد گھومنے (طواف کرنے) کے آداب نہیں جانتا۔
  14. محمد وارث

    غزل: وفا کا اعلیٰ نصاب رستے

    خوبصورت غزل ہے صدیقی صاحب، کیا کہنے۔ لاجواب!
  15. محمد وارث

    ایک جملہ کے لطائف

    پھر آلو کریلے کھائے کبھی آپ نے! :)
  16. محمد وارث

    آج کی تصویر

    آپ کی ساری 'حرکتیں'، ریٹنگ کا اسٹائل، 'سوال گندم جواب چنا' وغیرہ وغیرہ ہمیں محفل کے ایک پیارے معتوب دوست کی یاد دلاتے ہیں! :)
  17. محمد وارث

    ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

    اور اب اعداد و شمار نے بھی ثابت کر دیا کہ انوشکا کوہلی کے لیے "اَن لکی" ہے۔ ہوا کرے کوہلی کی بلا سے :)
Top