یہ لنک دیکھ لیجئے
ڈوئل کور سے مراد ایک ڈائی میں لگے ہوئے دو کور۔ کور ٹو ڈوؤ انٹل کی پیداوار ہے اور دونوں میں مائیکرو آرکیٹیکچر کا فرق ہے۔ سادہ لفظوں میں کور ٹو ڈوؤ زیادہ تیز ہوگا :)
کواڈ کور سے مراد چار کورز، آکٹا کور سے مراد آٹھ کور
مائی کمپیوٹر پر رائٹ کلک کر کے پراپرٹیز میں جائیں، وہاں جو نئی ونڈو کھلے گی، اس میں ہارڈ وئیر کا ٹیب ہوگا، وہاں سے معلومات لے سکتے ہیں کہ کون سا مدر بورڈ یا کون سی چپسیٹ لگی ہے۔ اس کے بعد گوگل کر کے مزید معلومات لے سکتے ہیں :)
کُکنگ آپ کا ویک پوائنٹ ہے، اس لئے پاپڑ بیلنے سے گریز کیجئے
دوستی دو طرفہ ہوتی ہے۔ اس پر ذاتی پیغام میں بات کر لیتے ہیں کہ سرِ محفل اچھا نہیں لگتا شکوہ شکایات :)
وکی بنائی اسی لئے گئی ہے کہ بہانے بازی نہ کرنا پڑے۔ وکی کا مضمون میرا ترجمہ شدہ ہے، اس لئے میں بہانے باز نہیں سمجھا جا سکتا۔ آپ البتہ وکی تک جانے سے گھبراتے ہیں، اس لئے سوچنا پڑے گا کہ بہانے باز کون ہوا :)