یہی کہ ہو جائے :)
سحری کی نہیں تھی اور کھانا کل شام کھایا تھا تو ابھی کچھ بھوک محسوس ہو رہی ہے :)
ویسے ارادہ ہے کہ چکن پاستا بنا لوں ساتھ کھیر بھی اور ساتھ شاید کل شام والی ایپل پائی بھی :)
خود سے کُکنگ سیکھ لی ہوتی تو آج کتنی سہولت ہوتی۔ مجھے تو یہ سہولت ہے کہ ایک بار ہی سحری ہے اور وہی افطار، کہ رات کو 11:10 پر افطار ہے تو دو بجے کے بعد روزہ شروع :)