چلی ہار گیا بے چارہ۔ ویسے کچھ عرصہ قبل پڑھا تھا کہ فیفا نے پنلٹی کک کے لئے نیا اصول بنایا تھا کہ جب کک لگانے کو حرکت کی جائے تو پھر ڈاج دینا یا رفتار کم یا زیادہ کرنا ممکن نہیں ہوگا، جو نیمار نے کیا۔ اب پتہ نہیں کہ کیسے :)
تصویر کے نچلے دائیں کونے پر کچھ لکھا ہوا ہے؟ :)
میرے سیل پر 30 میگا بٹس، ٹیبلٹ پر 16 میگا بٹس، گھریلو کنکشن 24 میگا بٹس جبکہ آفس میں آپٹک فائبر لگی ہے :)