اوریا مقبول جان سے بندہ پوچھے کہ اس نے حلال طوائفوں کی مشہوری کیسے دیکھی؟ گھر بیٹھے تو کوئی اطلاع دینے نہیں آتا کہ فلاں ملک کے فلاں شہر کے فلاں کوچے میں حلال طوائفیں میسر ہیں؟ دوسرا کیا حلال طوائفیں کسی نان مسلم کے لئے پیش کی گئی ہیں؟
اوریا مقبول جان انتہائی تھرڈ کلاس رائٹر ہے جس کی تحریر میں...
یہ تو پیکج ہوتا ہے۔ 20 یورو میں مجھے 1000 منٹ ٹاک ٹائم، 1000 ایس ایم ایس اور 10 جی بی 4 جی کا ڈیٹا ٹرانسفر (لمٹ پورا ہونے پر تھری جی پر ان لمیٹڈ) ملتا ہے تو میں کیوں انکار کروں :)
ویسے میرے پیکج میں 7 ممالک میں فری رومنگ بھی شامل ہے :)