ابو کے پاس پچاس کی دہائی کے اخبارات بھی محفوظ تھے۔ میں نے اسی کی دہائی کے اوائل میں پڑھنا شروع کیا (پانچ سال کی عمر سے شاید)، تو ستر کی دہائی والے ڈائجسٹ بھی ہتھے چڑھے اور اسی کی دہائی بھی اور نوے بھی :)
شروع میں جب فش اور فرنچ فرائز تھے تو ایک وقت آیا کہ مجبوری میں کُکنگ کرنا سیکھنا پڑی۔ پھر جب سیکھ لی تو پھر اس کی عادت بھی ہو گئی اور چٹخارے کے پورے ہونے کا نسخہ بھی مل گیا۔ یعنی اب شوقیہ :)
دو وجوہات ہیں۔ پہلی تو یہ کہ افطار اور سحر میں بہت کم وقفہ ہوتا ہے تو میں سحر گول کر دیتا ہوں۔ دوسرا یہ کہ جتنا طویل روزہ ہوگا، اتنا ہی غلطیوں کے امکانات بڑھتے جائیں گے :)
ابھی تو بس کاپی ہی کی ہیں۔ دیکھیئے آئندہ چند دنوں تک شاید کچھ چن لوں :)
سحر کا وقت رات کو 2 بج کر 42 منٹ پر ختم جبکہ افطار رات کو گیارہ بج کر دس منٹ پر :)