نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    ارسلان افتخار کو ریکو ڈک کے خزانے نیلام کرنے کے لئے تعینات کیا گیا

    توفیق تو ہے اس کے پاس، اللہ اس پر عمل کرنے کی ہمت بھی دے :)
  2. قیصرانی

    الیکٹرانک میڈیا کیلئے سرکاری ضابطہ اخلاق تیار ہوگیا

    اس طرح تو طاہر القادری کی عمر نواز شریف سے زیادہ ہے :P
  3. قیصرانی

    مشرف کیخلاف غداری کیس 20 سے 25 دن میں انجام کو پہنچ جائیگا: اکرم شیخ

    یہی تو مسئلہ ہے کہ اخبارات میں اسے کافی اچھالا گیا تھا :)
  4. قیصرانی

    ارسلان افتخار کو ریکو ڈک کے خزانے نیلام کرنے کے لئے تعینات کیا گیا

    ہونا تو یہی چاہئے، پر مجھے نہیں لگتا کہ افتخار چوہدری ایسا کرے :)
  5. قیصرانی

    نویں سالگرہ اردو محفل سالگرہ نہم مبارک

    آپ کی دندیاں کتنی چیٹی چیٹی ہیں :)
  6. قیصرانی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    نہیں، مجھے تو شاعر پر شبہ ہو رہا تھا، آپ نے الٹا مجھ ہی پر الزام دھر دیا :)
  7. قیصرانی

    الیکٹرانک میڈیا کیلئے سرکاری ضابطہ اخلاق تیار ہوگیا

    لازم؟ ایکس بوائے شاید آپ سے بھی بڑے ہیں :P
  8. قیصرانی

    آپ کا تعارف

    پھر فائدہ لکھنے کا؟ :)
  9. قیصرانی

    مشرف کیخلاف غداری کیس 20 سے 25 دن میں انجام کو پہنچ جائیگا: اکرم شیخ

    جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے کہ مشرف کے وکلاء صفائی کو کافی پاپڑ بیلنے پڑے تھے فرد جرم حاصل کرنے کے لئے۔ اکرم شیخ صاحب نے پتہ نہیں کیوں اس چیز کو لٹکائے رکھا، حتٰی کہ عدالت کو حکم دینا پڑا تھا :)
  10. قیصرانی

    نویں سالگرہ اردو محفل سالگرہ نہم مبارک

    ہم سب کی طرف سے ہم سب کو بہت بہت مبارک :)
  11. قیصرانی

    آپ کا تعارف

    پر آپ کی پوسٹ کو کیسے ایڈٹ کروں؟ :)
  12. قیصرانی

    آپ کا تعارف

    آپ جو کرنا چاہتے ہوتے ہیں، اسے کبھی ادھورا نہیں چھوڑتے :)
  13. قیصرانی

    ارسلان افتخار کو ریکو ڈک کے خزانے نیلام کرنے کے لئے تعینات کیا گیا

    کوئی بات نہیں۔ اس بار موجودہ چیف جسٹس اپنے بھائی کے لئے سو موٹو لے لیں گے :)
  14. قیصرانی

    مشرف کیخلاف غداری کیس 20 سے 25 دن میں انجام کو پہنچ جائیگا: اکرم شیخ

    جب آپ فردِ جرم تک ملزم کو دینے سے انکاری ہوں تو اندازہ ہو جاتا ہے کہ مقدمے کی سماعت کتنی شفاف ہو رہی ہے :)
  15. قیصرانی

    آپ کا تعارف

    وہ کیسے بھلا؟
  16. قیصرانی

    آپ کا تعارف

    ایک چیز مشترک ہے کہ آپ دونوں میں صرف زمین آسمان کا فرق ہے :)
  17. قیصرانی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    میں اسے روانی میں کچھ ایسے پڑھ گیا :( فیس بک پہ ٹوٹ گیا چارہ گری سے پہلے دِلِ بیمار نے ہم سے کوئی خِدمت نہیں لی
  18. قیصرانی

    آپ کا تعارف

    نہیں، لیکن آپ کے سوالات اور ان کو کرنے کا انداز بہت بورنگ ہوتا ہے
Top