پہلے میں حیران ہوتا تھا کہ اس چھوٹی سی باڑ سے گھوڑے کیسے ایک ہی میدان میں رک سکتے ہیں۔ بعد میں پتہ چلا کہ اس باڑ پر جو سفید چیز لگی ہے، اس میں بہت معمولی سا کرنٹ دوڑتا ہے۔ اس لئے جب گھوڑے اسے چھوتے ہیں تو کرنٹ لگنے سے پیچھے ہٹ جاتے ہیں :)
ماشاء اللہ، بہت پیارے بچے ہیں
ایک جگہ بچی کے ناخن دیکھے، کہ بہت زیادہ گہرے کاٹے گئے ہیں۔ مجھے یاد ہے کہ بچپن میں جب امی اس طرح میرے ناخن کاٹتی تھیں تو ایک یا دو روز تک کھانا کھاتے ہوئے سالن لگنے سے بہت جلن ہوتی تھی۔ پلیز خیال رکھا کیجئے :(