مطلب یہ ہے کہ آپ ایک ہی فقرے میں ایسے سوالات کر جاتے ہیں کہ ان کا جواب لکھا جائے تو کئی کئی لمبے مراسلے بن جائیں گے۔ سونے پر سہاگہ، ایک ہی وقت میں یہ سارے کام آپ ایک سے زیادہ اراکین کے ذمے لگاتے ہیں۔ اس سے مجھے اپنے ایک بہت پرانے استاد یاد آ جاتے ہیں جن کو کبھی مشکل مضمون کا پیریڈ لینا پڑتا تو...