لیکن میں تو سفر کے دوران کی بات کر رہا ہوں:grin:
آپ والی تو الگ بات ہے اس پر بھی ایک واقعہ یاد آ گیا
ایک دفعہ ہم (یعنی میں میرا بھائی اور کزن) میرپور گے آپی کے گھر وہاں جا کر پتہ چلا آپی بازار گی ہوئی ہے کچھ دیر سے آئیں گی ۔ خیر باقی سب گھر میں موجود تھے مجھے بہت بھوک لگی ہوئی تھی ۔ اور...