چوکے ، چھکے مشکل نہیں ہیں وہ کسی وقت بھی لگائے جا سکتے ہیں آپ فکر نا کریںانشاءاللہ جیت جائے گے اب ایک ہی اورر کی تو مار ہے ایک اورر میں 10 سے 15 سکور بن گیا تو سب ٹھیک ہو جائے گا
میں نے سوچا تھا کہ اگر 50 کی جوڑی بن گی تو پھر انشاءاللہ آسانی ہو جائے گی اور اب انشاءاللہ امید ہے آسانی ہوجائےگی اکمل نے اپنا حصہ ڈال دیا ہے باقیوں کا حصہ رہتا ہے
آفریدی تو بونس ہے