نتائج تلاش

  1. خرم شہزاد خرم

    ریڈیو فضا ۔۔

    جو بھی کال کرے میرا بھی السلام دینا پلیز
  2. خرم شہزاد خرم

    ریڈیو فضا ۔۔

    افففففففف مجھے یاد ہی نہیں‌رہتا یہاں‌آ کر اتنا کام کرنا پڑتا ہے مجھے کچھ یاد ہی نہیں‌رہتا آج پھر پروگرام رہ گیا زین بھائی کچھ ریکارڈ کیا کیا
  3. خرم شہزاد خرم

    کسی سے کوئی چیز لے کر نا کھانا

    مجھے اچھی طرح یاد ہے جب ہم چھوٹے تھے اور جب ہم پہلے دفعہ گھر سے باہر جانے لگے یعنی میرپور جا رہے تھے اس وقت ہمیں‌امی جی نے نصحت کی تھی کے راستہ میں کسی سے کوئی چیز لے کر نہیں‌کھانی اور کسی سے بات بھی نہیں کرنی۔ وہ بات مجھے اور میرے بھائی کو یاد رہ گی اور جب بھائی پہلے دفعہ دبئی جانے لگا توکہنے...
  4. خرم شہزاد خرم

    نوائےادب اب اپنی ڈومین پر

    آپ سب کا بہت بہت شکریہ
  5. خرم شہزاد خرم

    عذاب سہنا عجیب کب تھا

    جی سر میں کوشش کرتا ہوں مطلع اور مقطع دونوں کو تبدیل کروں پھر حاضر ہوتا ہوں کچھ وقت یا کچھ دن بعد
  6. خرم شہزاد خرم

    عذاب سہنا عجیب کب تھا

    جی راجا بھائی اس کو پہلی غزل کہہ سکتے ہیں ابوظہبی کی پہلے بھی کوشش کی تھی لیکن وہ ناکام ہی رہی اس کو اگر غزل کہہ سکتے ہیں تو یہ پہلی ہی ہو گی
  7. خرم شہزاد خرم

    عذاب سہنا عجیب کب تھا

    سر جتنی آپ نے اصلاح کی اتنی تبدیلی کر دی ہے بہت شکریہ مقطع کے بارے میں میرے ساتھ ہر دفعہ یہی ہوتا ہے کہ جتنے بھی شعر ہو جائیں لیکن مقطع مجھے خود بنانا پڑتا ہے جس میں یہ مسئلہ آتا ہے مطلع، میں میں کہنا چاہتا ہوں کہ اب بھی وہ قریب نہیں ہے لیکن پہلے بھی قریب تھا یعنی پہلے بھی وہ دور تھا اور اب...
  8. خرم شہزاد خرم

    بلاگر سے متعلق ایک سوال؟؟؟

    شکریہ فاروقی صاحب
  9. خرم شہزاد خرم

    بلاگر سے متعلق ایک سوال؟؟؟

    پہلے آپ کنٹرول پینل میں میں جاو پھر وہاں جا کر settings میں جاؤ پھر سیٹنگ کے اندر ریڈینگ reading کا آپشن ہو گا وہاں جاؤ اور اس کے بعد آپ کو ایک آپشن نظر آئے گا for each article in a feed , show اس کے دو آپشن ہونگے ایک full test اور دوسرا summary آپ summary کو سلیکٹ کر کے سیوsave...
  10. خرم شہزاد خرم

    بلاگر سے متعلق ایک سوال؟؟؟

    ایسا ممکن ہے میرے بھائی میں نے کہی دیکھا ہے مجھے یاد نہیں ابھی چک کر کے بتاتا ہوں
  11. خرم شہزاد خرم

    عذاب سہنا عجیب کب تھا

    عذاب سہنا عجیب کب تھا وہ پہلے میرے قریب کب تھا ملےتھے مجھکو عظیم ساتھی میں مفلسی میں غریب کب تھا تھا کچھ نہ کچھ اختلاف لیکن مگر وہ میرا رقیب کب تھا عنائیتں ہیں یہ دوستوں کی ہمارا ایسا نصیب کب تھا ہے مختصر یہ بھی وقت خرم یہ ضبط تیرا غریب کب تھا اصلاح کی درخواست ہے...
  12. خرم شہزاد خرم

    شور نا کرو میں سو رہا ہوں

    سچ شمشاد بھائی آج کل ایسا ہی ہو رہا ہے جہاں میں ہونا چاہتا ہوں وہاں نہیں ہوتا ۔ اور جہاں نہیں ہوتا وہاں مجھے سمجھا جاتا ہے
  13. خرم شہزاد خرم

    شور نا کرو میں سو رہا ہوں

    جہاں میں نہیں‌ہوتا وہاں ہوں میں
  14. خرم شہزاد خرم

    چوتھی سالگرہ ووٹنگ: اردو محفل ایوارڈز 2009

    وہ اکثر باتیں آپ کی اپنی جو ہوتی ہیں :tongue:
  15. خرم شہزاد خرم

    تاسف دعا کیلیے اپیل

    آمین اللہ تعالیٰ‌آپ کی والدہ جی کو جلد صحت عطا فرمائے آمین
  16. خرم شہزاد خرم

    شاعرِ محفل 2009ء تبصرہ جات

    ایسا کس نے کہا ہے اب ایسا نہیں کہنا
  17. خرم شہزاد خرم

    شاعرِ محفل 2009ء تبصرہ جات

    لیکن یہاں آ کر تو تو شاعری ناراض ہو گی ہے آپ کی حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ
  18. خرم شہزاد خرم

    شاعرِ محفل 2009ء تبصرہ جات

    :eek::eek::eek: ہممم یہ بات ہوئی نا ۔ ایک دفعہ دو آدمی آپس میں بحث کررہے تھے ایک نے کہا درخت پر بلبل گاتی ہے۔ دوسرے نے کہا نہیں‌بلبل گاتا ہے۔ اتنے میں قریب سے ایک آدمی گزرا اس سے پوچھا گیا ۔ درخت پر بلبل گاتی ہے یا گاتا ہے ۔ تو اس نے جواب دیا ارے درخت پر بلبلا بیٹھا ہو تا وہ گاتا ہی ہے...
  19. خرم شہزاد خرم

    20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

    شکریہ شمشاد بھائی بہت شکریہ
Top