نتائج تلاش

  1. خرم شہزاد خرم

    چوتھی سالگرہ لائیو کوریج : چوتھا جشنِ سالگرہ

    ہا ہا ہا کیا ہوا میرے بھائی میں‌طالبان نہیں ہوں طالبِ علم ہوں آپ کو اجازت ہو گی لیکن لڑکیوں کو اجازت نہیں ہو گی :grin: زین بھائی میں بھی یہاں ہوں ارے یہاں کہاں دیکھ رہے ہو یار یہاں اسٹیچ پر یہاں‌اوپر ہاں نظر آیا
  2. خرم شہزاد خرم

    چوتھی سالگرہ لائیو کوریج : چوتھا جشنِ سالگرہ

    جی جی شمشاد بھائی فکر نا کریں اس دفعہ اسٹیچ پر اپنی حکومت ہے اپنی مرضی چلے گی آپ بھی یہاں اسٹیچ پر آ جائیں :tongue::tongue:
  3. خرم شہزاد خرم

    چوتھی سالگرہ لائیو کوریج : چوتھا جشنِ سالگرہ

    اس دفعہ لڑکیاں پردے میں ہونگی
  4. خرم شہزاد خرم

    چوتھی سالگرہ لائیو کوریج : چوتھا جشنِ سالگرہ

    شکریہ جناب شکریہ یہ کہیں نیند میں تو نہیں کہہ رہے ۔صبح جاگ کر مکر تو نہیں جاو گے :grin: شمشاد بھائی میں بھی سوچ رہا تھا آپ کہاں چلے گے ہیں ۔ چلو اچھا ہوا آپ واپس آ گے ہیں چلو بھی شروع ہو جائیں
  5. خرم شہزاد خرم

    چوتھی سالگرہ لائیو کوریج : چوتھا جشنِ سالگرہ

    آپ کو اسی لیے اپنے ساتھ رکھا تھا تعبیر آپی آپ وہاں پردے میں چلی جائیں لڑکیوں کے لیے اس دفعہ پردے کا انتظام ہے ۔ کیونکہ پچھلے دفعہ شکایت آئی تھی کچھ لڑکیوں نے لڑکوں کو تنگ کیا تھا :grin:
  6. خرم شہزاد خرم

    چوتھی سالگرہ لائیو کوریج : چوتھا جشنِ سالگرہ

    ہا ہا ہا تو پبلک میں‌، میں‌بھی تو آتا ہوں نا :grin:
  7. خرم شہزاد خرم

    چوتھی سالگرہ لائیو کوریج : چوتھا جشنِ سالگرہ

    ہ ہا ہا ویسے ہی کہہ رہا تھا ف
  8. خرم شہزاد خرم

    چوتھی سالگرہ لائیو کوریج : چوتھا جشنِ سالگرہ

    میرے بھائیوں یہ محفل کی سالگرہ کا جشن ہے جو آپ جشن میں دیکھیں گے وہ یہاں بیان کریں گے اب دیکھیں نا عبداللہ بھائی سب کو تنگ کر رہے ہیں‌کبھی کسی کو کبھی کسی کو
  9. خرم شہزاد خرم

    چوتھی سالگرہ لائیو کوریج : چوتھا جشنِ سالگرہ

    کیوں جی کسی اور کہ بھی ہیں
  10. خرم شہزاد خرم

    محفل کی سالگرہ پر اک نیا انداز (باجو آپی ذرا دیکھنا )

    محفل کی سالگرہ پر اک نیا انداز (باجو آپی ذرا دیکھنا )
  11. خرم شہزاد خرم

    چوتھی سالگرہ لائیو کوریج : چوتھا جشنِ سالگرہ

    چلو جی پھر محفل کی سالگرہ پر میں نے ایک نیا انداز اپنایا ہے بتائیں کیسا ہے یہ انداز خاص محفل کے لیے آج فیلپین سے مہمان آئے تھے میرے پاس محفل کی سالگرہ پر مبارک دینے کے لیے اور میرے لیے یہ تحفہ لائے تھے تو سوچا محفل کی سالگرہ کا تحفہ ہے تو محفل پر ہی پیش کروں تو یہ دیکھیں
  12. خرم شہزاد خرم

    چوتھی سالگرہ لائیو کوریج : چوتھا جشنِ سالگرہ

    نہیں بھائی برتن وغیرہ کا کام تو لڑکیوں کریں گی اس دفعہ پچھلی دفعہ بھی مجھے صاف کرنے پڑے تھے :noxxx: کیونکہ وہ اسٹیچ پر تھیں۔ لیکن اس دفعہ تو میں موقع دیکھ اسٹیچ پر پہنچ گیا ہوں اب یہ مجھے اتار تو نہیں سکتی نا۔ شگفتہ آپی اب کوئی حکم نہیں چلے گا ۔ علی بھائی آپ میرے ساتھ اسٹیچ پر ہی رہیں گے اور...
  13. خرم شہزاد خرم

    چوتھی سالگرہ لائیو کوریج : چوتھا جشنِ سالگرہ

    گاڑی پانی پینے گی ہوئی ہے :grin: آپی آپ اپنی شرارتوں سے یہاں بھی باز نہیں آئیں :grin: سر آپ کے لیے تو آگے والیں جگہ رکھی ہے آپ کا اخترام تو ہم پر فرض ہے ۔ اور ہاں آپ کے لیے کرسی نہیں صوفہ ہے سالگرہ تک ہی رہو میرے بھائی بات دور نکل جائے گی
  14. خرم شہزاد خرم

    چوتھی سالگرہ لائیو کوریج : چوتھا جشنِ سالگرہ

    جناب سینیئر بھائی کام شروع ہے آپ کو ہر وہ چیز یہاں ملے گی جس کی آپ کو ضرورت ہو گی لیکن کام خود کرنا پڑے گا :grin: شکریہ ہے آپ نے بتا دیا اس چائے کے بارے میں تو مجھے پاکستان میں رہتے ہوئے بھی نہیں‌پتہ تھا ۔ کیونکہ میں چاہے پیتا ہی نہیں ہوں مجھے پسند بھی نہیں ہے ۔ ہاں البتہ بنا لیتا ہوں :grin...
  15. خرم شہزاد خرم

    چوتھی سالگرہ لائیو کوریج : چوتھا جشنِ سالگرہ

    جی نایاب صاحب آپ کے لیے تو پہلی سیٹ ہے پیچھے سے آپ کو کچھ نظر نہیں آئے گا یہاں آ جائیں آگے جلدی کریں ورنہ آپ کو دیکھ کر سب ہی پیچھے چلے جائیں گے شکریہ سے کام نہیں بننے والا جی وہ بھی آتے ہیں آپ تو تشریف لائیں پہلے جی آپ کو میں نے ساتھ ساتھ رکھنا ہے
  16. خرم شہزاد خرم

    چوتھی سالگرہ لائیو کوریج : چوتھا جشنِ سالگرہ

    دیکھا آپی جی آپ نے کھانے پینے کی بات کی تو عبداللہ بھائی بھی آ گے عبداللہ بھائی سب کچھ ملے گا یہاں سے آپ تشریف تو لائیں
  17. خرم شہزاد خرم

    چوتھی سالگرہ لائیو کوریج : چوتھا جشنِ سالگرہ

    ہا ہا ہا پہلے ہی کوئی یہاں آ نہیں رہا اور آپ ٹیکس اور کام کی بات کر رہی ہیں سب بھاگ جائیں گے :grin: پہلے مزے مزے کی باتیں کرتے ہیں ، یعنی کھانے پینے کی ،گب شپ کی ، وغیرہ ، وغیرہ جب سب آ جائیں گے پھر کام بھی بتا دیں گے
Top