بہت شکریہ جناب پسند کرنے کا
جی ہاں آج ہی بنائی ہیں ۔ کیمرہ نہیں مل رہا تھا اس لیے ویب کیم سے ہی بنا لیں ایک فلپینی کی مدد سے :grin:
محفل کی سالگرہ کا جشن کسی شکار سے کم ہے کیا وہاں آپ بھی تو ہونگے نا :grin:
آپ کے ساتھ کام کر رہا ہوں یہ کسی سرکس سے کم ہے کیا :grin: