مجھے کچھ سمجھ نہیں ہے ان چیزوں کی بہت دنوں سے یہ مسئلہ آ رہا ہے کیا کوئی مدد کر سکتا ہے میں بہت پرشان ہوں
جی بابا جانی یہی مسئلہ ہے بلاگ اور ویب دونوںکا
مجھے خواب آیا ہے کہ شمشاد بھائی کا نیٹ خراب ہے آج ٹھیک ہو جائے گا میرے خیال میں
خواب میں تو اسی طرح ہی ہوا تھا اب دیکھتے ہیں شمشاد بھائی آتے ہیں یا نہیں
مجھے لگتا ہے یہ دھاگہ میں نے شروع کیا ہے اس لیے کوئی یہاں نہیں آیا
شمشاد بھائی آپ اس دھاگے کو کسی خاص ممبر کے نام سے کر دیں تاکہ سب اراکین یہاں آپ کا جشن کا مزا لیے سکیں
بہت کچھ دن یہاں نہیں آیا تو کوئی بھی یہاں نہیں آیا