میرے بلاگ کے ساتھ مسئلہ

زیک

مسافر
یہ بلاگ کے ساتھ تو مسئلہ نہیں ہے بلکہ آپ کی ویب سائٹ ہی تک رسائ نہیں ہو رہی۔ اپنے ہوسٹ سے رابطہ کریں۔
 

الف عین

لائبریرین
رات کو ہی میں نے دیکھا تھا کہ نوائے ادب ہی رسائی نہیں دے رہی ہے اور سوچا کہ تم کو اطلاع دوں۔ یہاں تم کو محض بلاگ کی ہی پڑی ہے، پورے ڈومین کی خبر لو۔
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
مجھے کچھ سمجھ نہیں‌ ہے ان چیزوں کی بہت دنوں سے یہ مسئلہ آ رہا ہے کیا کوئی مدد کر سکتا ہے میں بہت پرشان ہوں

جی بابا جانی یہی مسئلہ ہے بلاگ اور ویب دونوں‌کا
 
Top