کتنا مزہ آ رہا ہو گا وہاں پر
میں جب پاکستان میں ہوتا تھا تو اس طرح کے میچ سب گھر والے مل کر دیکھتے تھے اور پھر ہر چوکے چھکے پر دوستوں کو فون کر کے تبصرے کرتے تھے بڑا مزہ آتا تھا آج محفل پر پہلی دفعہ تبصرہ کر رہا ہوں ساتھ ساتھ پاکستان یاد آ رہا ہے پاکستان زندہ باد