یہ کیا تبصرہ کیا ہے :tongue:
اس طرح تو میں بھی کہتا ہوں اگر پاکستان سکور پورا کر لیا تو پاکستان جیت جائے گا :grin:
ارے بھائی ہونا تو ایسا ہی ہے نا
آپ کہو دلشان اور جے سوریا کو آوٹ کرنا ضروری ہے :grin:
اب مجھ پر نا تبصرہ کر دینا
میں چاہتا ہوں کہ اس پینل میں مجھے بھی رکھا جائے کیوں کے میں بھی ایک ممتاز شاعر ہوں :grin:
یہ الگ بات ہے کوئی مانتا نہیں
لیکن نوید صاحب نے مانا ہے میرے بارے میں کچھ یوں کہتے ہیں
شاعر ہے انسان نہیں ہے :grin:
بہت شکریہ آپی اچھا ایسا کرتے ہیں پاکستان کی مشہور عمارات کی تصویریں تلاش ، تلاش کے یہاں لگاتے ہیں تاکہ محفل کی وجہ سے پاکستان کی عمارات کو بھی لوگ جان جائیں کیا خیال ہے آپ کا
میں آج شام کو پتہ کر کے بتاتا ہوں شمشاد بھائی آپ کو مجھے کچھ یاد تو آ رہا ہے ایک طرح سے رابطہ ہو سکتا ہے آج شام ہی پتہ کرتا ہوں
وجی بھائی آپ کہاں ہیں پاکستان میں یا یہاں ہی ہیں