میں پہلی بار تیسری کلاس میں فیل ہوا تھا
مجھے اچھی طرح یاد ہے میں ایک کرسی پر بیٹھا ہوا تھا جب ٹیچر نے اعلان کیا تیسری کلاس میں خرم شبیر کے علاوہ سب پاس ہوگے ہیں
اسی دن کے بعد میں نے اپنے نام کے آگے والد صاحب کا نام لگانا چھوڑ دیا اس دن کے بعد سے میں اپنے دادا جی کا رکھا ہوا نام خرم شہزاد...