یہ کیا میرے جانے کے بعد میری بات ہی نہیں کی کسی نے ہممم ابھی جاگا ہون رات کو تو نیند ہی نہیں آ رہی تھی ویسے مزہ بڑا آیا آئندہ پھر کال کرون گا اور آرام سے بات کروں گا ایک تو باجو آپی نے نمبر ہی غلط بتایا تھا :grin:
اور بعد میں شہر کے کوڈ کے ساتھ صفر پھر لکھ دیا باجو جی اگر ملک کا کوڈ ملانا ہو...