ڈھوک حسو محلہ کشمیریاں عالم آباد
صدر سے پیرودھائی یا پیرودھائی سے صدر کی طرف سفر کریں تو راستے میں ڈھوک حسو آتا ہے۔ ڈھوک حسو کو بہت سے راستے جاتے ہیں صدر سے آتے ہوئے اُلٹے ہاتھ کی طرف اور راجہ بازار سے آتے ہوئے سیدھے ہاٹھ کی طرف ، ڈھوک منٹکال سے ہوتے ہوئے ڈھوک حسو کو راستہ جاتاہے۔ ڈھوک حسو...