جی ابھی تک تو صرف موٹا ہونا شروع ہوا ہوں باقی پتہ نہیں کب ہو گا دیکھتے ہیں
ویسے جو بھی ہوں جیسا بھی ہوں مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا نا مجھے کسی نے پسند کرنا ہے اور نا میں خوبصورت بننا چاہتا ہوں یہ فکر کرنا لڑکیوں کی عادت ہے :grin:
مغل بھائی پھر 20 ، 30 بندے پاکستان سے آئیں گے مجھے لینے کے...